عربی زبان ایک زندہ وپايندہ زبان ہ24 اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہ24 اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں .عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سیکھنا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں ہہ قہہ قران کریم جے نام اللث تعالی کا اخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی عبان بھی عربی ہے. عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہ24 اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہ24 اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رولتل ہہ بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانو ں پر بہیاہ بہیاہ ن کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گيیں اور مدارس اسلامیہ نتبیں لکھی گيیں اور مدارس اسلامیہ نبیں لکھی گيیں اور مدارس اسلامیہ نبیں ا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب "دیوان المتنبی"عالم عرب کے ایک معروف شاعرابو الصامیت ہ ہے۔جس کا اردو ترجمہ محترم محمد امین کھوکھر اور محترم محم؆یسی یسین ا ہے۔عربی زبان وادب سیکھنے کے حوالے سے یہ ایک مقبول ترین کہ , جو متعدد دینی مدارس اور سکولوں وکے کولجوں کے ایم اے عربی اور فاضل عربی کے نصاب میں داخل ہے.اللث تعالی موللث ترجم اور ناشر سب کو اس عظیم الشان کتاب کی طباعت پر اجر عطا فرمايے.امین (راسخ).