Farhang Asifiya فرہنگ آصفیہ

Innehåller annonser
1 tn+
Nedladdningar
Innehållsklassificering
Ingen åldersgräns
Skärmdumpsbild
Skärmdumpsbild
Skärmdumpsbild
Skärmdumpsbild
Skärmdumpsbild
Skärmdumpsbild

Om appen

فرہنگِ آصفیہ اردو کی پہلی مکمل اور باقاعدہ لغت ہے۔ یہ 1878ء میں ارمغانِ دہلی کے نام سے ایک کی شکل میں قسط وار چھپئوا چیؾئئ بعد میں اس کے مولف مولوی سید احمد دہلوی کو ریاستِ دکن کی حارپرستی ئارپرستی ھوں نے نظام حیدرآبادمحبوب علی خان کے لقب آصف کی نسبت سے اس کان دف ہ قرار دیا۔ یہ بات بلا خوفِ تردید کہی جا سکتی ہے کہ اردو کی کسی اور لغت وی اور لغت سو لِ عام نصیب نہیں ہوا جیسا اس کے حصے میں آیا ہے۔
خصوصیات کا مختصر جائزہ
اردو کی پہلی باقاعدہ، مکمل اور جامع لغت ہے۔
بعض اندراجات کا بیان قاموسی (uppslagsverk) انداز میں نہایت تفصیل سے کیا گی۔
تہذیبی اعتبار سے اردو زبان اور ثقافت کی قیمتی ترین دستاویزات میی ترین دستاویزات میی۔
22 ہزار کے قریب اشعار مختلف الفاظ و تراکیب کے لیے بطور سند کے درج کے درج
فحش الفاظ کی کثرت کے سبب تنقید کا ہدف رہی ہے۔
بہت سے الفاظ، تراکیب، امثال اور محاورات وغیرہ ایسے ہیں جو اور لغتوں تیتوں محاورات
زبان و بیان کے اعتبار سے سند کا درجہ رکھتی ہے۔ یعنی جو کچھ اس میں بیان کر دیا گیا ہے اسے رد نہیں کیا جا سکتا۔
مولوی سید احمد دہلوی
1844ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ آبا و اجداد عرب سے ہندوستان وارد ہوئے تھے۔ سات برس تک ایک انگریز مستشرق اور لغت نویس ڈاکٹر فیلن کے ساتھ کام کام . یہاں سے انھیں خیال پیدا ہوا کہ اردو میں بھی لغت نویسی کے جدمیة کے جدمی ک لغت مرتب کرنی چاہیے۔ چنانچہ فرہنگِ آصفیہ کی پہلی دو جلدیں 1888ء میں شائع۔ کیں تیسری 1898ء اور آخری یعنی چوتھی جلد 1902ء طبع ہوئی۔
Uppdaterades den
7 mars 2024

Datasäkerhet

Säkerhet börjar med förståelsen av hur utvecklare samlar in och delar din data. Praxis för dataintegritet och säkerhet varierar beroende på användning, region och ålder. Utvecklaren har tillhandahållit denna information och kan uppdatera den med tiden.
Den här appen kan dela data av följande typ med tredje part
Personliga uppgifter, Meddelanden och 2 till
Den här appen kan samla in data av följande typ
Personliga uppgifter
Data krypteras när den skickas
Det går inte att radera datan