اسلام دینِ حق ہےاس کے عقائد سچے او ركالص ہیں ،اس کی عبادات سادہ او رانسانی سادہ او رانسانی سترت کے عن مصابق ہیں اور اس کے پیھمبر حجرت محمد ﷺ ہیں جن کی سیرت مصہرہ بنی نوع انسان کے لیے اسوۂ حسنہ ہے ، آپ سب سے عظیم انسان ہیں س ج ک อา اعتراف بعد انصاف پسند یرمسلموں نے بھی ہے ۔مسلمانوں کے لیے صروری ہے کہ آکرت میں سرازی اور نجات حاصل کرن ےے لیے اسلامی احکام پرعمل پیرا ہوتاکہ قرب الٰہی نصیب ہو مگرموجودہ دور میں بےعملی زورں پر ہے اسلامی تعليمات اور احکامات پر کاص توجہ نہیں دی جاری ہے اس لیے لوگ عملات اسلام سے دو رہوتے جارہے ہیں ۔اور مسلمان دین کےاصولوں اوراحکامات سےلاپرواہ اور افل ہورہ ے ہیں۔ ดาวน์โหลด م اور آسان زبان میں اسلامی احکام کو لکھ دیا ہے۔تکاہ عوام اسے پڑھ کر اسلامی تعلیم اوراحکام سے واف ہوکر عمل کرسکیں یہ کتاب بتور سوال وجواب لکھی کئی ہے کیونکہ انسان سوال وجواب شوق اور دلچسپی کے ساتھ پڑھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس رسالہ کو عامۃ الناس کے لیے نفع بكش بنائے۔ (امین)(م۔ا).