قرآن مجید ہی وہ واحد کتاب ربانی ہے, جو کسی ہص tableقہ اور گوشہ یاکسی اص قوم ونسل کا نہیں، بلکہ تمام بنی ونع ا نسان کی رشدوہدایت کا بدیت ہے۔یہی وہ مکمل دستور حیات ہے, جس کی ابدیت وآقاقیت کو کبھی زوال نہیں, انسانی کارواں اس راہ کے علاوہ اگر دوسری راہ پر رواں دواں ہوتاہے, تو اس کا صرات مستقیم سے گم گشتہ ہونا اور اسکی ہلاکت و بربادی پر مہر الٰہی کا ثابت ہونا یقینی ہے, اور یہ حقیقت ہے کہ قرآ ن مجید کے نزول سے قبل بالعموم سار ฉ ดาวน์โหลด اور عبادات میں ان کی حالت یہ تھی کہ کدا کے گھر بیت اللہ میں بیک وقت تین سو ساٹھ بتوں کی پرستش کرتے تھے۔ تواسوقت رب العالمین نے قرآن جیسی پاک اور منزہ کتاب کو دنیا میں نازل کرے انسانیت پر احسان عظیم کیا۔ قرآن مجید نے, شرک و بندگی کرنے کا درس دیا۔ شيك الاسلام محمد بن عبدالوھاب, نے اپنی کتاب جاھلیت اور قرآن'میں ان تمام شرکیہ عقائد و نظریات کا ردکی ہے, جواس وقت لوگوں میں موجود تھے۔ ดาวน์โหลด آمین(شعیب کان).