اللہ تعالی کے نیک بندوں; ولیوں; بزرگوں; صدیقوں; اور نبیوں کی اپنی اپنی شان اور بزرگی ہے; لیکن ان بزرگ ہ ستیوں کو مرتبے اور شانیں عرا کرنےوالے اللہ رب العزت کی بھی شان ہے۔اللہ تعالیٰ کی بے شمار صFAت ہیں جن کا احاصہ نہیں کیا جا سکتا جس ترح اللہ تعالیٰ کی ذات کی کوئی حد اور انتہا نہیں ہے, اسی tablerح اس کی صFAات کی بھی کوئی حد اور انتہا نہیں۔ اس کی صفات اور کمالات نہ تو ہمارے شمار میں آ سکتے ہیں اور نہ ہی وہ صفات ہو سکتی ہیں جن کو ہم بیان کر سکیں ۔اللہ کا وجود اس کائنات کی ایک کھلی حقیقت ہے۔ اس دنیا کے نباتات, جمادات, حیوان, چرند, پرند اور انسان اپنے ظاہر و باتن سے اعلان کرہے ہیں کہ وہ آ پ سے آپ وجود میں نہیں آئے بلکہ انہیں کسی نے پیداکیا ہے۔ چنانچہ ہر شے کا اپنے رب سے پہلا رشتہ مکلوق اور شالق کا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " شان رب العالمین "جماعت اہل حدیث کے معروف عالم دین اور مصنف محترم مولانا صادق سیالکوٹی صاحب کی تصنیہ ے , جس میں انہوں نے اللہ تعالی کی شان اور مقام کو بیان کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اجا فہ فرمائے۔آمین (راس).