ดาวน์โหลด ہ مصبود ومستحکم ہے عربی اسلام کی سرکاری زبان ہے ۔شریعت اسلامی ے بنیادی مآکد اسی زبان میں ہیں لہذا قر,ن وس نت اور شریعت اسلامیہ پر عبور حاصل کرنےکا واحد ذریعہ عربی زبان ہے۔قرآن کا پڑھنا ثواب اور باعث کیر وبرکت ہے لیکن قرآن کا سمجھنا اوراس پر مل کرنا باعث نجات ہے۔ اس لحاظ سے قرآن کو سمجھنے کے لیے عربی زبان کی تعلیم حاصل کرنا ،سیکھنا اور سکھانا امتِ مسلمہ کا اولین فرید ہ ہے ۔عربی زبان کی تفہیم وتدریس کے لیے کئی ماہرین فن نے اردو زبان زبان میں کتب تصنی۞ کی ہیں۔نج سے استف ادہ کرے عربی زبان سے واقيت حاصل کی جاسکتی ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب'' تعلیم العربیۃ '' شیر محمد رفیق کی تصنیف ہے جو کہ تدریس عربی کے پندرہ ابتدائی اسباق پر مشتمل ہے ۔ اس میں عربی سے اردو ،اردو سے عربی ،عربی گفتگو اور صرف ونحو کےکچھ قےکچھ قئواعد دیے گئے ہیں ۔ اوراند ایک گردانیں بھی تحریر کردی گئی ہیں ۔(م۔ا).