Achchi Mayin allama faiz e millat faiz Ahmed awaisi Alahirrahma
اسی جامع اور بنیادی مقصد کی تکمیل کے لیے انبیا ئے کرام و رسولان عظام کی مقدس جما عت مبعوث ہو ئی, معزز صحابہ و صلحا و او لیائے کا ملین کا گروہ منتخب ہوا, جگہ جگہ مدارس کا قیام خانقاہوں کا وجود اسی کی منہ بو لتی تصویر ہے ،اور تا ریخ اسلام میں اِس اہم مقصد کے حصول میں عورتوار ڈرتوار
ایسا کیوں نہ ہو کہ ان کی گود کو دنیا کا سب سے پہلا مدرسہ اور ان کی کو کھ کو تر بیت کی پہلی آماجگاہ قرار دیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں جنت ہی ان کے قدموں کے نیچے رکھ دی گئی ہے. ایک اچھے سماج, حسن معا شرت, عمدہ نظام, لا جواب سیرت وکردار کا قیام و دوام انہیں سے وابستہ ہے, نیز تقریبا تمام برا ئیوں کا خاتمہ, بے قر ا ری و خلجانی کیفیات بیخ کنی, فقدان ہمت و پا مردی کا زوال انہیں کی تو جہات محضہ کا طالب ہے با لخصوص آج کے اس پر فتن دور اور پر آشوب ما حول میں جب کہ مردوں اور عورتوں کی آزاد خیالی و خود پسندی اور حدود شرع سے لا پرواہی مسلم معاشرہ کی تباہی و بد حالی کا ایک اہم ترین عنصر بن رہی ہے ۔
اچھی مائیں
مصنف
مفسر اعظم پاکستان ‘فیض ملت ‘آفتاب اہل سنت
امام المنا ظرین‘ رئیس المصنفین‘حضرت علامہ الحاج الحافظ
مفتی محمد فیض احمد اویسی رضوی علیہ الرحمہ
Aurton Ki Hikayat Islami і sachche hikayat Історія благородних і сучасних жінок на урду. Аллама Абун Нур Мохаммад Башир Ахмед Коталві.
عورتوں کی حکایات علامہ ابو النور محمد بشیر احمد کوٹلوی
Вміст у цій програмі:
Ісламський сачче вакіят хікаят.
Функції цієї програми:
покажчик
Простий у використанні
Простий інтерфейс користувача
Автоматична закладка
Книги та довідкова література