Islami Mahino Kay Fazail

اشتہارات شامل ہیں
+1 ہزار
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

ایک سو پچاس سے زیادہ کتب و رسائل سے ماخوذ اس کتاب پر المدینۃ العلمیۃ (اسلامک ریسرچ سینٹر)کے چھ مدنی اسلامی بھائیوں نے تقریباً دوماہ کام کرنے کی سعادت حاصل کی بالخصوص محمد عدنان چشتی عطاری مدنی، فرمان علی عطاری مدنی،اویس علی عطاری مدنی اور سیّد عمران اختر عطاری مدنی زَادَ اللہُ عِلْمَہُم نے خوب کوشش کی۔ کتاب پر مختلف مراحل میں کام کیا گیا ہے، چند یہ ہیں: ٭موضوع سے متعلق عربی،فارسی اور اردو کتب سے مواد جمع کیا گیا۔٭ جمع شدہ مواد کو کتابی صورت میں ترتیب دیا گیا۔٭اس دوران عربی عبارات کا ترجمہ، تخریج، تفتیشِ تخریج نیز تقابل بھی کیا گیا ہے۔٭حتی المقدور حوالہ اصل کتب سے ہی دیا گیا ہے۔٭لفظی غلطیوں سے بچنے کے لئے پروف ریڈنگ بھی کی گئی ہے۔٭اس کتاب کا نام امیر اہلِ سنّت حضرت علامہ محمد الیاس عطارقادری دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے”اسلامی مہینوں کے فضائل“تجویز فرمایا ہے۔ ٭اس کی شرعی تفتیش دارالافتاء اہلسنت کے حافظ محمد کفیل عطاری مدنی زَادَ اللہُ عِلْمَہٗ نے فرمائی ہے۔
337 صفحات پر مشتمل یہ کتاب2019 ء سے لیکر 2 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً8 ہزارکی تعداد میں پرنٹ ہو چکی ہے۔
فیضانِ مُحَرَّمُ الْحَرَام فیضانِ صَفَرُ الْمُظَفَّر فیضانِ رَبِیعُ الْاَوّل فیضانِ رَبِیعُ الآخر فیضانِ جُمادَی الاُوْلٰی اورجُمادَی الاُخْرٰی مومن کا موسم بہار فیضانِ رَجبُ الْمُرَجَّب فیضانِ شعبانُ الْمُعظّم فیضانِ رمضانُ المُبارَک فیضانِ شَوَّالُ الْمُکَرَّم فیضانِ ذُوالْقَعْدَۃُ الْحَرَام فیضان ذوالحجہ فیضان ایام تفصیلی فہرست

Features in this app:
New Simple and Super Easy UI Design.
Pinch and Double Tap to Zoom options.
Auto Bookmark.
Easy UI Designs with enlarged fonts.
Beautiful professional graphics and icon designs.
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
23 ستمبر، 2023

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
یہ ایپ ڈیٹا کی ان اقسام کا اشتراک فریق ثالث کے ساتھ کر سکتی ہے
مقام، ذاتی معلومات اور 4 دیگر
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
مقام اور ایپ سرگرمی
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
ڈیٹا حذف نہیں کیا جا سکتا

نیا کیا ہے

اسلامی مہینوں کےفضائل Islami Mahino Kay Fazail Dinoun aur Mahinoun Ki fazilat