چاروں قل کے فضائل

+1 ہزار
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

چاروں قل کے فضائل
سورہ الکافرون کے فضائل :
١.. نمازوں میں آپ صلی الله علیہ وسلم کی تلاوت
حضرت صدیقہ عائشہ نے فرمایا کے رسول الله صلی الله علیہ وسلمنے فرمایا ہے کہ فجر کی سنتوں میں پڑھنے کے لیے دو سورتیں بہترین ہیں . سورہ کافروں اور سوره اخلاص ( رواہ ابن ہشام مظہری ) اور تفسیر ابن کثیر میں متعد صحابہ سے منقول ہے کے انھوں نے صلی الله علیہ وسلمکو صبح کی سنتوں میں اور بعد مغرب کی سنتوں میں بکثرت یہ دو سورتیں پڑھتے ہوئے سنا ہے . بعض صحابہ نے صلی الله علیہ وسلم سے عرض کیا کہ ہمیں کوئی دعا بتا دیجیے جو ہم سونے سے پہلے پڑھا کریں ، آپ نے قل یا ایہا الکافرون پڑھنے کی تلقین فرمائی اور فرمایا کہ شرک سے براءت ہے
( رواه الترمذی وابو داؤد )

٣.. نصف قرآن کا اجر
حضرت ابن عباس رضی الله عنهما سے روایت ہے فرمایا کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : إذا زلزلت نصف قرآن کے برابر ہے ، اور قل هو الله أحد نصف قرآن کے برابر ہے ، اور قل يا أيها الكافرون نصف قرآن کے برابر ہے
( سنن الترمذي » كتاب فضائل القرآن)

حضرت ابن عمر رضي الله عنهما سے روایت ہے فرمایا کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : قل هو الله أحد نصف قرآن کے برابر ہے ، اور قل يا أيها الكافرون نصف قرآن کے برابر ہے ، اور رسول الله صلى الله عليه وسلم فجر کی دو رکعتوں میں یہی دو سورتیں پڑهتے تهے
(رواه أبو يعلى بإسناد حسن والطبراني في الكبير واللفظ له)

سُورة الإخلاص کے فضائل

١.. سُورة الإخلاص پڑهنے کا ثواب ایک تہائی قرآن کے برابر ہے
حضرت ابي سعيد خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے دوسرے شخص کو ( رات کو ) قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ بار بار پڑهتے ہوئے سنا ، جب اس نے صبح کی تو وہ صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ سے اس کا ذکر کیا گویا انهوں نے عمل میں اس کو کم سمجها یعنی کہ اس میں کوئی بڑا ثواب نہ ہوگا ، رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا کہ اس ذات کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے بے شک یہ سورت قرآن کے ایک تہائی حصہ کے برابر ہے .

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی دوسری روایت میں ہے کہ مجھے میرے بھائی حضرت قتادہ بن نعمان رضی اللہ عنہ نے خبر دی کہ ایک صحابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں سحری کے وقت سے کھڑے قل ھو اللہ احد پڑھتے رہے اس کے علاوه اور کچھ نہیں پڑھتے تھے پھر جب ہم نے صبح کی تو وه آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے . باقی حصہ پہلی والی حدیث کی طرح بیان کیا
( فتح الباري شرح صحيح البخاري ، كتاب فضائل القرآن ، باب فضل قل هو الله احد)


٨.. نیکیوں کے انبار
جو شخص : لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاحِدًا أَحَدًا صَمَدًا لَمْ يَتَّخِذْ صَاحِبَةً ، وَلَا وَلَدًا ، وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ : دس مرتبہ پڑهے تو اس کے لیئے چالیس ہزار نیکیاں لکهی جاتی ہیں
دوسری روایت میں ہے کہ : جو شخص صبح کی نماز کے بعد : أَشْهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لا شَرِيكَ لَهُ ، إِلَهًا وَاحِدًا صَمَدًا ، لَمْ يَتَّخِذْ صَاحِبَةً وَلا وَلَدًا ، وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ : پڑهے گا تو الله تعالی اس کے لیئے چالیس ہزار نیکیاں لکهے گا
( مسند أحمد بن حنبل ، مُسْنَدُ الْعَشَرَةِ الْمُبَشَّرِينَ بِالْجَنَّةِ ، مُسْنَدُ الشَّامِيِّينَ)

📝خصوصیات:
✔️ بہتر خصوصیات کے ساتھ مکمل نیا UI
✔️ شیئر بٹن شامل کیا گیا، اب دوستوں اور خاندان کے ساتھ اسکرین شاٹ کے ساتھ ایپ کا اشتراک کریں۔
✔️ آخری سٹیٹ محفوظ کریں، وہیں سے سیکھنا شروع کریں جہاں سے آپ نے پچھلی بار چھوڑا تھا۔
✔️ پسندیدہ / بُک مارک بٹن، اب کسی بھی صفحے یا موضوع کو بک مارک کریں جسے آپ مستقبل میں پڑھنا چاہتے ہیں۔
✔️ صفحہ اور باب وار
✔️ نیویگیشن استعمال کرنے میں آسان
✔️ سادہ اور آسان خوبصورت ڈیزائن
✔️ پلے اسٹور پر سب سے کم سائز
✔️ ایپس مکمل طور پر آف لائن ہیں۔

🌟 پلے سٹور پر ہمیں اپنے 🌟 جائزے اور 5🌟 ریٹ دینا نہ بھولیں۔ اس ایپ کو اپنے تمام دوستوں اور کنبہ کے ساتھ بھی شیئر کریں کیونکہ یہ شیئر کرنے کے قابل ہے۔

⚠️⚠️⚠️ ڈس کلیمر ⚠️⚠️⚠️
📢 DroidReaders اسٹور کے اندر موجود تمام مشمولات عوامی ڈومین سے ہیں جیسا کہ منصفانہ استعمال کی پالیسی سے ظاہر ہوتا ہے اور انٹرنیٹ پر وسیع پیمانے پر پھیلا ہوا ہے۔ بدقسمتی سے، ہم کاپی رائٹ کی ملکیت کا دعوی نہیں کر سکتے۔ اگر آپ کو مواد کے بارے میں کوئی خاص شکایت ہے تو، براہ کرم ہم سے Info.DroidReaders@gmail.com پر رابطہ کریں شکریہ۔

📢یہ ایپ تھوڑا سا اشتہار کے ساتھ مکمل طور پر مفت ہے۔
📢آپ کے تعاون کے لیے آپ کا شکریہ۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
20 دسمبر، 2023

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
کوئی ڈیٹا اکٹھا نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اکٹھا کرنے کے اعلان کے طریقے بارے میں مزید جانیں
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
ڈیٹا حذف نہیں کیا جا سکتا

نیا کیا ہے

نئے یوزر انٹرفیس کے ساتھ۔ اگر اپڈیٹ کے بعد ایپ نہیں چلے تو برائے مہربانی ایپ کی سیٹنگز میں جاکر ایپ ڈیٹا کلئیر کردیں اور پھر ایپ اوپن کریں ( ڈیٹا کیسے صاف کریں
پسندیدہ بٹن اب شامل کیا گیا ہے آپ اپنا پسندیدہ بُک مارک شامل کر سکتے ہیں اور کسی بھی وقت بُک مارک سے پڑھنا شروع کر سکتے ہیں۔
ہم کسی بھی قسم کا ڈیٹا اکٹھا نہیں کرتے