قرآن کے دامن میں

+10
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

آسمان دنیا کے نیچے اگر آج کسی کتاب کو شرف حاصل ہے تو صرف قرآن مجید ہے۔ اس میں شک نہیں کہ قرآن سے اس دنیا میں اللہ نے اپنی کتابیں بھی بتائیں اور وہ بھی بتا دیں کہ یہ سب انسانوں کی غفلت ہے، گمراہی کاشکار بہت جلد کلام ِالٰہی سے مرعوبیت کا اظہار کرتے ہیں۔ اب دنیا میں صرف قرآن ہی کی ایک ہی کتاب ہے جو اپنی اصلی حیثیت میں آج بھی محفوظ ہے۔ تاریخ عالم یہ ہے کہ قرآن اس دنیا میں سب سے بڑی انقلابی کتاب ہے۔ اس نے میری ایک انتہائی پسماندہ کو وقت کی سب سے بڑی ترقی یافتہ قوم اور مہذب ترین قوم میں تبدیل کرکے انسانی زندگی کے ایک گوشے میں گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ بات ہے ۔ اسی پر عمل پیرا ہو کر دنیا میں سربلند اور نجات میں نجات ممکن ہے اس لیے ضروری ہے کہ اس معانی ومفاہیم کوسمجھا جائے، اس تفہیم کے لیے درس وتدریس کا اختیار کیا جائے اور راس کی تعلیم کے مراکز قائم کیے جائیں۔ ہر دو ر میں مختلف اہل علم نے قرآنی تعلیمات کو عام کرنے کے لیے قرآن کریم کی مختلف انداز میں خدمت کی ہے اور یہ سلسلہ جاری ہے۔ان خدام قرآن میں ایک نام جناب مولانا محمد رفیق چودہری صاحب کا بھی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’قرآن کے دامن‘‘ میں محترم جناب پروفیسر محمد فیق چوہدری ﷾ کی کاوش ہے۔ جواکثر وبیشتر ملک کے معروف دینی رسائل وجرائد میں اشاعت پذیر ہونے والے۔ ان مضامین کا تعلق قرآن مجید کے علوم ومعارف اور احکام ومباحث سے ہے اس کے لیے موصوف نے اسے ''قرآن دامن میں'' کے نام سے مرتب کیا ہے۔کتاب کے مصنف محترم محمد رفیق چودہری ﷾ علمی ادبی حلقوں میں جانی پہچانی ہیں۔ ۔ ان کو بفضلہٖ اللہ عربی زبان وادب سے گہرا شغف۔ قرآن مجید کے مترجم ومفسر کے علاوہ کئی کتب مصنف ومترجم ہونے کے بھی۔ اور ماشاء اللہ قرآن کی فہم وتفہیم کے موضوع پرنوکتب کے منف اور طالبانِ علم کو مستفیض کرنے کے جذبے سے سرشار آمین(م۔ا)۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
30 نومبر، 2023

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
کوئی ڈیٹا اکٹھا نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اکٹھا کرنے کے اعلان کے طریقے بارے میں مزید جانیں
Play فیملیز کی پالیسی کی پیروی کرنے کیلئے پُر عزم