Faizan e Tajveed فیضانِ تجوید

Reklamalar mavjud
1 ming+
Yuklanmalar
Yoshga oid cheklov
Hamma uchun
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot
Skrinshot

Bu ilova haqida

اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے تعلیمِ قرآن اور دعوتِ اسلامی، تجوید کی ابتدائی ضروری باتیں، قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کی اہمیت، جس سے حروف صحیح ادا نہ ہوتے ہوں وہ کیا کرے؟، قرآن پاک کو خوش آوازی سے پڑھنے کی اہمیت، مخارج کا بیان، حرکات کا بیان، اور بہت کچھ۔ ۔ ۔ ۔
طلبہ کے لیے پڑھنے کی اڑتیس نیتیں۔ المدینۃ العلمیہ کا تعارف ۔ پہلے اسے پڑھئے ۔ سبق نمبر 1 تجوید کی ابتدائی ضروری باتیں ۔ سبق نمبر 2 قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کی اہمیت۔ سبق نمبر 3 قرآن وحدیث کی روشنی میں علم تجوید کا ثبوت میں۔ سبق نمبر 4 قرآن پاک کو خوش آوازی سے پڑھنے کی اہمیت۔ سبق نمبر 5 اصطلاحات ضرور یہ ۔ سبق نمبر 6 لحن کا بیان ۔ سبق نمبر 7 تعوذ اور تسمیہ کا بیان ۔ سبق نمبر 8 مخارج کا بیان۔ سبق نمبر 9 صفات کا بیان ۔ سبق نمبر 10 صفات لازمہ کا بیان ۔ سبق نمبر 11 صفات لازمہ غیر متضادہ کا بیان ۔ سبق نمبر 12 صفات عارضہ کا بیان سبق نمبر 13 نون ساکن نون تنوین اور میم ساکن کا بیان ۔ سبق نمبر 14 ادغام کا بیان ۔ سبق نمبر 15 غنہ کا بیان ۔ سبق نمبر 16 تفخیم ودترقیق کا بیان۔ سبق نمبر 17 حرکات کا بیان۔ سبق نمبر 18 سکون کا بیان ۔ سبق نمبر 19 مدات کا بیان ۔ سبق نمبر 20 وجوہات مد کا بیان۔ سبق نمبر 21 اجتماع ساکنین کا بیان۔ سبق نمبر 22 ہمزہ کے قواعد کا بیان ۔ سبق نمبر 23 ھائے ضمیر کا بیان ۔ سبق نمبر 24 سکتہ اور امالہ کا بیان۔ سبق نمبر 25 وقف کا بیان .۔ سبق نمبر 26 قرآنی رموز اوقاف کا بیان ۔ قواعد متفرقہ ۔ ائمہ کرام کے فرامین اور دلنشین واقعات ۔ قراءت عشرہ کے ائمہ کرام اور ان کے راویوں کا تعارف ۔


Features In this App:
Easy To Use
Auto Bookmark
Simple User Interface
Zoom in/Zoom out
Oxirgi yangilanish
13-sen, 2023

Maʼlumotlar xavfsizligi

Xavfsizlik — dastur ishlab chiquvchilar maʼlumotlaringizni qanday jamlashi va ulashishini tushinishdan boshlanadi. Maʼlumotlar maxfiyligi va xavfsizlik amaliyotlari ilovadan foydalanish, hudud va yoshga qarab farq qilishi mumkin. Bu axborot dastur ishlab chiquvchi tomonidan taqdim etilgan va keyinchalik yangilanishi mumkin.
Bu ilova tashqi hamkorlarga quyidagi turdagi maʼlumotlarini ulashishi mumkin
Joylashuv, Men haqimda va yana 4 ta
Ushbu ilova quyidagi axborot turlarini toʻplashi mumkin
Joylashuv va Ilova tarixi
Maʼlumotlar uzatish vaqtida shifrlanadi
Maʼlumotlar oʻchmaydi

Nima yangiliklar

Faizan e Tajveed فیضانِ تجوید