Ghurar ul Hikam Urdu غرر الحکم

1천+
다운로드
콘텐츠 등급
3세 이상
스크린샷 이미지
스크린샷 이미지
스크린샷 이미지
스크린샷 이미지

앱 정보

ایپ کے بارے میں
غرر الحکم و درر الکلم؛امام علی علیہ السلام کے ان کلمات گہربار کا گلدستہ ہے جسے پانچویں صدی ہجری کے ایک جی د ایرانی عالم آیت اللہ عبد الواحد آمدی نے سجایا۔ اس مجموعہ میں دو یا چند الفاظ کی صورت میں ایسے حکمت پارے ہیں جن سے روح تازہ ہو جاتی ہے اور لگta ہے کہ متکلم نے سمندر کو کوزہ میں بnd کیا ہے۔ یقینا یہ اس ذات کا ہی اعجاز بیان ہو سکta ہے جو انا مدینہ العلم و علی بابھا کی مصداق ہو یا سلونی سلونی کی دعویدا ر ہو۔
اصل عربی نسخہ گیارہ ہزار سے زائد احادیث پر مشتمل ہے, لیکن اردو میں تقریبا چھ ہزار احادیث کے ترجمے کو ایک جلد میں شایع کیا گیا ہے, جس کی سعادت مولانا مولانا غlam رضا ناصر نجفی حاصل کی۔
ادارہ تسنیم القرآن نے تعلیمات دین کو بآسانی مومنین تک پہنچانے کے لئے پیغام قرآن و اہل بیت ؑ کی ڈجیٹل ن شر و اشاعت کا سلسلہ شروع کیا ؛ یہ انڈروئیڈ ایپ اسی متبرک سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے۔ ہمیں نہایت خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بار احادیث کا ایسا مستند مواد مومنین کے لئے اردو زبان میں پیش کر ر ہے ہیں۔ اس ایپ میں کسی بھی باب کی کسی بھی حدیث کا بلکل آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں؛ اپنی مطلوبہ حدیث کو ایک کلک پر حاصل کر سکتے ہیں۔ حدیث کو عربی متن اور ترجمہ کے ساتھ شیئر بھی کرسکتے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ ادارہ کی یہ پیشکش علماfect, طلبای ور مبلغین کے ساتھ عام مومنین کے لئے انتہائی مفید ہو گی۔ادارہ کی ترقی کے ساتھ مولف و مترجم؛ ادارہ کے اراکین کے مرحومین مخصوصا استادالعلماطحجۃ الاسlamام و المسلام و المسلمین سید محمد عباس زیدی نجفی کیلئے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے۔
ساتھ ہی اس سلسلہ کو جاری رکھنے کے لئے علمی مواد, مشورہ ور مالی تعاون کی بھی درخواست کی جاتی ہے۔
منجانب :뮬라나 ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
بانی ادارہ تسنیم القرآن
모바일 번호:03043721705
ایمیل:tasneemulquran@gmail.com
PK 09 MEZN 0099 7401 0737 0677
계좌 번호 9974 0107370677
TASNEEM UL 꾸란
업데이트 날짜
2023. 6. 6.

데이터 보안

보안은 개발자가 데이터를 수집 및 공유하는 방식을 파악하는 것에서 시작됩니다. 데이터 개인 정보 보호 및 보안 관행은 사용자의 앱 사용, 지역, 연령에 따라 다를 수 있습니다. 이는 개발자가 제공한 정보이며 추후 업데이트될 수 있습니다.
제3자와 공유되는 데이터 없음
개발자가 어떻게 공유를 선언하는지 자세히 알아보세요.
수집된 데이터가 없습니다.
개발자가 어떻게 수집을 선언하는지 자세히 알아보세요.

새로운 기능

اٰللـــٌّٰـهًٌُمٓ صَلِّ عٓـلٰىٰ مُحَمَّدٍ وُاّلِ مُحَمَّدٍ وٓعٓجٓلِ فٓرٰجٰهٌٓمّ