خطبات سورۃ یوسف

10+
다운로드
콘텐츠 등급
3세 이상
스크린샷 이미지
스크린샷 이미지
스크린샷 이미지
스크린샷 이미지
스크린샷 이미지
스크린샷 이미지
스크린샷 이미지
스크린샷 이미지
스크린샷 이미지
스크린샷 이미지
스크린샷 이미지
스크린샷 이미지
스크린샷 이미지
스크린샷 이미지
스크린샷 이미지

앱 정보

سورۃ یوسف قرآن مجید کی 12 ویں سورت جس میں حضرت یوسف کا قصہ بیان کیا گیا ہے۔ نبی کریم ﷺکی مکی زندگی کے آخری دور میں یہ سورت نازل ہوئی۔سورہ یوسف قرآن مجید کی وہ واحد سورہ ہے جو ا پنے اسلوب بیاں, ترتیب بیاں اور حسن بیاں میں باقی سے منفرد اور نمایاں ہے۔ پوری سورہ مبارکہ کا مضمون سیدنا یوسف کی سیرت کے نہایt اجلے پہلو, عفت و عصمت اور پاکیزہ سیرت و کردار پر مشتمل ہے۔ ساری امت اس بات پر متفق ہے کہ کائنات کی افضل اور بزرگ ترین ہستیاں انبیاfiltration ہیں ۔جن کا مقام انساینوں مں سے بلند ہے ۔اور اس کا سبب یہ ہے کہ انہیں اپنے دین کی تبلیغ کے لیے منتخب فرمایا لوگوں کی ہدایت ورہنم ائی کےلیے انہیں مختلف علاقوں اورقوموں کی طرف مبعوث فرمایا۔اور انہوں نے بھی تبلیغ دین اوراشاعتِ توحید کےلیے اپنی زندگیاں و قف کردیں۔ اشاعت ِ حق کے لیے شب روز انتھک محنت و کوشش کی اور عظیم قربانیاں پیش کر کے پرچمِ اسلام بلند کیا ۔قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے جابجا ان پاکیزہ نfoس کا واقعاتی انداز میں یکر فرمایا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب '' خطبات سورۃ یوسف '' پروفیسر حافظ عبد الستار حامد صاحب کی خطیبانہ انداز میں منفرد تفسیر ہے۔اس کta ب میں سورۃ یوسف کا تعارف, فضیلت و اہمیت, شان نزول,احس القصص, خوابوں کی تعبیر, حسد براد ران, صبر جمیل, امتحان عصمت اور سورۃ یوسف ہی سے دیگر موضوعات کو خطbatات کی صورت میں بیان کیا ہے۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں ہر واقعہ, ہر حدیث اور ہرbat مستند اور باحوالہ تحریرکرنے کی کوش کی ہے ۔اللہ ر ب العزت دعا ہے کہ موصوف کی محنت کو قبول فرمائے اور اس کtab کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔ 에미넴 (화려한).
업데이트 날짜
2023. 6. 22.

데이터 보안

보안은 개발자가 데이터를 수집 및 공유하는 방식을 파악하는 것에서 시작됩니다. 데이터 개인 정보 보호 및 보안 관행은 사용자의 앱 사용, 지역, 연령에 따라 다를 수 있습니다. 이는 개발자가 제공한 정보이며 추후 업데이트될 수 있습니다.
제3자와 공유되는 데이터 없음
개발자가 어떻게 공유를 선언하는지 자세히 알아보세요.
수집된 데이터가 없습니다.
개발자가 어떻게 수집을 선언하는지 자세히 알아보세요.
Play 가족 정책을 준수하겠다고 약속한 앱입니다.