O objetivo deste aplicativo Hadith Hub é difundir o conhecimento do Alcorão e Hadith para toda a humanidade com a facilidade de pesquisar e encontrar o Ayat ou Hadees específico do Alcorão com poucas palavras-chave.
Recursos de software
As seguintes instalações foram adicionadas na versão Web 5.1.0.0
ویب ورژن 5.1.0.0 میں ان سہولیات کا اضافہ کیا گیا ہے۔
مکمل کتاب تین مختلف انداز سے پڑھ سکتے ہیں۔
حدیث ٹیکسٹ تشکیل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
حدیث نمبر کے ذریعے حدیث تلاش کر سکتے ہیں۔
عربی لفظ، یا الفاظ کا مجموعہ لکھ کر حدیث مبارکہ تلاش کر سکتے ہیں۔ نیز حدیث مبارکہ میں عربی سٹیمنگ سرچ بھی کی جا سکتی ہے۔
اردو لفظ، یا الفاظ کا مجموعہ لکھ کر حدیث مبارکہ تلاش کر سکتے ہیں۔ نیز حدیث مبارکہ میں اردو سٹیمنگ سرچ بھی کی جا سکتی ہے۔
انگلش لفظ, یا الفاظ کا مجموعہ لکھ کر صحیح بخاری اور سنن ابی داؤد میں حدیث مبارکہ تلاش کر سکتے ہیں۔ نیز - حدیث مبارکہ میں انگلش سٹیمنگ سرچ بھی کی جا سکتی ہے۔
ابواب میں اردو, عریبک لفظ, الفاظ کا مجموعہ لکھ کر حدیث مبارکہ تلاش کر سکتے ہیں۔
صحیح بخاری اور سنن ابی داؤد میں ابواب میں انگلش سرچ کی سہولت دی گئی ہے۔
ورچؤل کی بورڈ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
حدیث مبارکہ کے صفحات کا پرنٹ لے سکتے ہیں۔
حدیث مبارکہ کے صفحات کی پی ڈی ایف بنا سکتے ہیں۔
اطرافہ حدیث پیش کیا گیا ہے۔ O que é melhor para você
Sahih Sittah
Sahih Bukhari صحیح بخاری
Sahih Muslim صحیح مسلم
Sunan Abu Dawood, سنن ابوداؤد
Sunan Ibn Maja سنن ابن ماجہ
Jamia Tirmazi جامع ترمذی
Suanan Nisai Sughrah سنن النسائی الصغری
Suanan Al Kubra Lil Nizai سنن الکبری للنسائی
Suanan Darqutni سنن دارقطنی
Suanan Darmi سنن دارمی
Sahih Ibn Habban صحیح ابن حبان
Sahih Ibn Khuzaimah صحیح ابن خزیمہ
Sahifa Hamam Bin Munabah صحیفہ ھمام بن منبہ
Mota Imam Malik موطا امام مالک
Musnad Ahmad مسند احمد
Mustadrak Hakim مستدرک حاکم
Silsila Ahadith Sahiha (Kamla / Kamila) سلسلہ احادیث صحیحہ کاملہ
تخریج حدیث پیش کی گئی ہے, تخریج حدیث میں صرف حدیث نمبر ہی نہیں بلکہ اب حدی O que você precisa saber sobre o que fazer com o dinheiro ہے۔
جو بھائی, بہنیں تحقیق کرنا چاہتے ہوں ان کے لیے یہ بہت فائدہ مند ہے۔ تخریج میں درج ذیل احادیث کتب سے احادیث پیش کی گئی ہیں۔
کسی بھی ٹیکسٹ کو آپ کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں۔ خصوصاً عربی ٹیکسٹ کو پیسٹ کرنے کے لیے آپ کو پہلے اسے نوٹ پیڈ میں پیسٹ کرنا ہو گ O que é melhor para você تاکہ راوی نام پر جو لنک لگا ہے وہ ختم ہو جائے۔
حدیث اردو ترجمہ میں آنے والے تمام عربی الفاظ کو الگ عربی فونٹ اور کلر دیا گیا ہے۔ تاکہ پڑھنے میں سہولت رہے۔
جن الفاظ کے درمیان سپیس تھا انہیں اکٹھا کیا گیا ہے۔
مکمل کتاب کے تمام اردو الفاظ کو سرچ انجن کے حوالے سے درست کیا گیا ہے، جو لفظ دوسرے لفظ سے جڑے ہوئے تھے ان کو الگ کیا گیا۔
حدیث اردو ٹیکسٹ میں کچھ جگہ پر جہاں وضاحت کی ضرورت تھی وہاں مختصر وضاحت پیش کی گئی ہے۔
حدیث عربی ٹیکسٹ میں تمام رواۃ الحدیث کے ناموں پر لنک لگایا گیا ہے جس پر کلک کرنے سے آپ اس راوی کی معلومات دیکھ سکتے ہیں۔
تمام رواۃ الحدیث کی الگ سے فہرست حروف تہجی کے لحاظ سے پیش کی گئی ہے۔ کسی بھی راوی کی روایت کردہ تمام احادیث دیکھی جا سکتی ہیں۔
احادیث پر شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ اور حافظ زبیر علی زئی رحمۃ اللہ علیہ کے احکامات لگا د یئے گئے ہیں۔
رواۃ الحدیث پر جید آئمہ کرام کی جرح e تعدیل پیش کر دی گئی ہے۔
احادیث پر فوائد e مسائل کا بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔
O Alcorão está disponível com tradução para urdu com Tafsir Ibn Kathir (Tafseer Ibn Kasir)
Graus de Sheikh Albani (RA) e Hafiz Zubair Ali Zai (RA) também estão disponíveis em todos os Ahadith como Sahih, Zaeef (Zaeef), Mouzoo
A coleção Hadis está disponível em árabe e urdu e alguns também estão disponíveis em inglês e hindi.
Hukam, Takhreej, Tahkim, Fawaid o Masail também estão disponíveis no Ahadees.
Informações sobre Hadees Ravi também estão disponíveis.
Em alguns livros, você pode ler mais de 360 Hadiths em uma página.
Este aplicativo é uma Enciclopédia Hades.
Programa Fahm Deen
Programa Faham Deen
Uma das melhores versões de livros islâmicos em urdu (islamicurdubooks.com)
Atualizado em
30 de ago. de 2024