کشف الباری عمانی صحیح البخاری اردو زبان میں صحیح بخاری شریف کی عظیم الشان اردو شرح ہے جو شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب مد ظلہم کی نصف صدی کے تدریسی افادات اور مطال عہ کا نچوڑ دثمرہ ہے, یہ شرح ابھی تدوین کے مرحلے میں ہے۔ ”کشف الباری عوام وخواص, علما و طلبہ ہر طبقے میں الحمد للہ یکساں مقبول ہو رہی ہے, ملک ک ممتاز دینی درس گاہ دار العلوم کراچی کے شیخ الحدیث حضرت مولا نا مفتی محمد تقی عثمانی صاح ب مد ظلہم اور جامعہ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کے شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی نظام الدین شامزئی مد ظلہم نے ”کشف الباری سے والہانہ انداز میں ا پنے استفادے کا ذکر کرتے ہوئے کتاب کے متعلق اپنے تاثرات قلمبند فرمائے ہیں, ذیل می ں ان دونوں علماء کے یہ تاثرات شائع کیے جارہے ہیں۔
Atualizado em
8 de dez. de 2023