Huzawi Kutub حوزوی کتب

1 mil+
Downloads
Classificação do conteúdo
PEGI 3
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela

Sobre este app

الحمد للہ تسنیم القرآن کی ایک اور اہم کاوش ہیش خدمت ہے
عرصہ دراز سے جب بھی مدارس جے طلباء یا مدرسین سے ملاقات ہوتی تو حوزوی کتب، ان کے تراج م اور شروحات کے فقدان کا ذکر ہوتا۔ پھر ان کی جانب سے اس بات پر توجہ دینے کی خواہش کی جاتی اور دوز بروز اس کا اصرار شدت کر تا جاتا تھا۔ اہم کتب تفاسیر و احادیث پر کام کرنے کے کرنے کے ساتھ ساتھ حوزوی کتب جے تراجم اور شروحات کی جمع آوری کا کام بھی جاری تھا۔ چند ایک بار علماء کے گروپس میں مترجمین اور شارحین سے بھی آثار دینے کی درخواست کی لی کن کوئی خاطر خواہ جواب نہ ملا۔ یہاں تک برادر عزیز حجۃ الاسلام و المسلمین نصیر الدضا صفدر سے آشنائی ہوئی اور آیت اللہ ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی کے قلمی آثار سے واقفیت ہوئی۔ خوشگوار حیرت کے ساتھ طلاب کی علمی مشکلات کو حل کیلئے داکٹر صاحب کی کاوشوں پر دل کی گہرائیوں سے دعا نکلی۔ بہرحال پہلے مرحلے میں قبلہ صاحب کے چودہ آثار اور عربی و فارسی کے اٹھارہ آثار طلاب و مدرسین کی خدمت میں حاضر ہیں۔
ہمیں امید قوی ہے کہ دوسرے بزرگان بھی اسی طرح کرم نوازی فرمائیں گے اور یہ سلسلہ پا یہ تکمیل کو پہنچے گا۔ یقینا تراجم کی جمع آوری کے بعد شروحات کا مرحلہ شروع ہوگا۔
اس ایپ میں مختلف اسلامی علوم کے متون شامل کئے گئے ہیں جن میں نمایاں طور پر علم صرف، نحو ، فقہ، اصول فقہ، فلسفہ، اخلاق اور تجوید قابل ذکر ہیں۔
یاد رہے کہ تفسیر، حدیث اور مختلف علوم پر ہماری کافی ایپس بھی اس لحاظ سے معاون و ممد ہیں۔
Atualizado em
23 de mai. de 2023

Segurança dos dados

Sua segurança começa com o entendimento de como os desenvolvedores coletam e compartilham seus dados. As práticas de segurança e privacidade de dados podem variar de acordo com o uso, a região e a idade. O desenvolvedor forneceu as informações a seguir, que podem ser atualizadas ao longo do tempo.
Os dados não são compartilhados com terceiros
Saiba mais sobre como os desenvolvedores declaram o compartilhamento
Nenhum dado foi coletado
Saiba mais sobre como os desenvolvedores declaram a coleta

O que há de novo

"اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّ