تفسیر نعیمی کی گیارہ جلدیں مفتی احمد یار خان نعیمی رحمة اللہ علیہ نے لکھی تھیں جبکی باقی کی جلدیں آپکے صاحبزادے مفتی اقتدار خان نعیمی نے لکھی ہیں اور انکی سات جلدیں ملا کر صرف اٹھارہ سیپاروں کی اٹھارہ جلدیں اس اپلیکیشن میں دستیاب ہیں۔ ดาวน์โหลด حکیمالامتمفاحمدارخاںاںنیمیمتوفی 1391 ھاشرفیایونیارمعروفผึ่ง یہ تفسیر گویا خلاصہ ہے روح البیان ،تفسیر کبیر،تفسیر عزیزی ،تفسیر مدارک اور تفسیر محی الدین ابن عربی کا ہر آیت کی پہلے تفسیر بیان کی جاتی ہے پھرخلاصہ تفسیر اور پھرتفسیر صوفیانہ بیان ہوتی ہے اس کے ساتھ ساتھ شان نزول اور اس کی مطابقت پیدا کی جاتی ہے۔ مفتی احمد یار خان نعیمی گیارہویں پارے تک پہنچے تھے کہ آپ نے وفات پائی۔اور یہ تفسیر آپ کے بیٹے نی