Taleem Ul Quran

10 k+
Aflaaie
Inhoudgradering
Almal
Skermkiekieprent
Skermkiekieprent
Skermkiekieprent
Skermkiekieprent
Skermkiekieprent
Skermkiekieprent
Skermkiekieprent
Skermkiekieprent

Meer oor hierdie program

عرض مؤلف
سرکاری ملازمت کے دوران بہت سے علماء کرام کے تراجم پڑھے جن کے پڑھنے سے ایک خواہش تھی کہ خود ترجمہ کر سکوں۔ ملازمت کے بعد ق teenoor کلاس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ تھے۔ تقریباً 2 سال تک ادارہ سے سیکھتا رہا۔ قاری محمود صاحب نے بڑی لگن سے تجوید سکھائی اللہ انہیں اس کا اجر د. ادارہ میں قرآن کا ترجمہ کرنے کے لیے ابتدائی گرامر پڑھائی جاتی ہے جو قاری حفیظ صاحب اچھے اندازسے پڑھاتے ہیں۔قرآن کا خود ترجمہ کرنے کے لیے گرامر کا آنا بہت ضروری ہے۔ گرامر کی بہت سی کتابوں کا مطالعہ کیا پورے قرآن کا ترجمہ گتابوں گارامر ڑے سے اللہ کا مجھ پر اتنابڑا فضل ہوا کہ جب امام صاحب نماز میں قراءت کربڑا فضل ہوا کہ جب امام صاحب نماز میں قراءت کربڑت کرتے تو اس سے نماز کا پہلے سے زیادہ لطف آنے لگا۔
قرآن کے چار حقوق ہیں
(1) قرآن کا صحیح پڑھنا (۲) اس کا مطلب جاننا
(۳) اس پر عمل کرنا (۴) اس کو دوسروں تک پہنچانا۔
ق teenoor اللہ پہلے پارہ میں گرامر کے صفحات لگائے گئے ہیں۔ جیسے جیسے آپ پڑھتے جائیں گے آپ کو گرامر پر عبور حاصل ہواتا جائ قرآن کے الفاظ کا ترجمہ گ teenoor فعل کے مصادر اور ساتھ فعل ماضی واحد مذکر غائب اور فعل مضارع واحد مذکر غائب کے صیغے دیے گئے ہیں تاکہ ترجمہ سیکھنے میں آسانی ہو۔میں کوئی عالم دین نہیں اور نہ ہی میرا کوئی ادارہ ہے۔ یہ میری انفرادی کوشش ہے۔ اس لیے آپ کو اس میں بہت سی کو تاہیاں نظر آئیں گی۔ امید ہے آپ در گزر سے کام لیں گے۔ غلطیوں سے آگاہ کریں گے تاکہ آئندہ ایڈیشن میں اصلاح کی جاسکے۔پورے قرآن کا اسی انداز میں ترجمہ کرنے کا ارادہ ہے۔ دعا کریں اللہ تعالیٰ مجھے ہمت اور صحت دے اور یہ کوشش میری بخشسن ک بخشسن ک
چوہدری عبد السلام
435 رضا بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور
Telefoonnommer: 4655866-0322
Opgedateer op
03 Aug. 2023

Dataveiligheid

Veiligheid begin wanneer jy verstaan hoe ontwikkelaars jou data insamel en deel. Praktyke vir dataprivaatheid en -sekuriteit kan verskil op grond van gebruik, streek en ouderdom. Die ontwikkelaar het hierdie inligting verskaf en kan dit mettertyd opdateer.
Hierdie program deel dalk hierdie datasoorte met derde partye
Persoonlike inligting, Boodskappe en 2 ander data
Hierdie program samel dalk hierdie datasoorte in
Persoonlike inligting
Data word geënkripteer in oorgang
Data kan nie uitgevee word nie