اردو شاعری کا شوق رکھنے والے اور اردو شاعری سے محبت کرنے والے لوگوں
نازکی اس کے لب کی کیا کہیئے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
خدائے سخن میر تقی میر کا یہ شعر اردو کی سادگی اور گہرائی کا ضامن
محب ارد ایپ کے ذریعے بہترین شاعروں کے ان اشعار کو پیش کرنے کی کوشش ہے جو بے مثال اور ہر دل دل عزیز ہیں
چند خصوصیات ملاحظہ فرمائیں
1. اشعار کو لائک کریں
2. اشعار کو پسندیدہ کلام بنائیں
3. کاپی اور شیئر کریں
4. اپنی رائے دیں
5. شعر تلاش کریں
6. آف لائن پڑھیں
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
اگر آپ بھی اردو شاعری سے شغف تو آپ ہم سے رابہہ کریں اور ہم آپ اشعار پوسٹ کرنے کا موقع کرنے ےے
اگر اس ایپ میں کوئی کمی یا کوتاہی ہو تو ہمیں فیڈبیک دے سکتیک دے سکتے
Opgedateer op
21 Apr. 2024