فتاوی دارالعلوم دیوبند پشتو

Утрымлівае аб’явы
10 тыс.+
Спампоўванні
Ацэнка змесціва
Для ўсіх
Здымак экрана
Здымак экрана
Здымак экрана
Здымак экрана
Здымак экрана

Пра гэту праграму

ترتیب جدید کی مختصر وضاحت
مکمل و مدلل فتاوی دارالعلوم دیوبند کی بارہ جلدیں جن کو حضرت مولانا مفتی ظفیر الدی ن صاحب نے MRتب فرMAیا تھا, حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قدس سرہ کے دور اہتمام میں شائع ہو کر منظر عام پر آچکی تھیں، بارہ جلدوں کے شائع ہونے کے بعد یہ کام ایک طویل عرصہ تک موقوف رہا، پھر حضرت مولانا بدرALدین اجمل صاحب رک ن شوری دارالعلوم دیوبند دامت برکاتہم کی تحریک پر دارالعلوم دیوبند کی موقر مجلس شو رٹی نے ترتیب فتاوی کے کام کودوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ فرمایا، اور یہ ذمہ داری اح قر کے سپرد کی گئی۔الحمد اللہ ہم نے تیرہ سے اٹھارہ تک چھ جلدیں مرتب کیں جو شائع ہو چک ی ہیں, جب اٹھارہویں جلد پر حضرت مفتی عزیز الرحمن صاحب قدس سرہ کے فتاوی مکمل ہو چکے تو مجلس شوری نے حکم دیا کہ آخری چھ جلدوں پر جس طرح کام ہوا ہے اسی طرح شروع کی بارہ جلدوں پر کام کیا جائے ،ہ کام احقر کے لیے ن ہایت بھاری تھا، میں اس ذمہ داری کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں تھا, مگر دارALعلوم د یو بند کی موقر مجلس شوری کے حکم سے انحراف بھی ممکن نہیں تھا ، اس لیے مجبوراً یہ خدمت انجام دینی پڑی ، اللہ تعالیٰ آسان فرما ئیں! ترتیب جدید کا کام میں تنہا نہیں کر رہا, میرے ساتھ مفتی مصطفی امین پالن پوری ہف تی محمد یونس دہلوی اور مولانا امیر اللہ مشتاق قاسمی مئوی صاحبان شریک ہیںة ہم نے جو کام کیا ہے اس کی کچھ تفصیلدرج ذیل ہے :
سب سے پہلے مفتی مصطفی امین پان پوری، مفتی محمد یونس اور مولا نا امیر اللہ مشتاق قا سمی مسئوی صاحبان نے تمام مطبوعہ فتاوی کو رجسٹر نقول فتاوی میں تلاش کیا, اکثر فت اوی رجسٹروں میں مل گئے، البتہ کچھ فتاوی تلاش بسیار کے باوجود رجسٹروں میں نہیں ملے جو فتاوی رجسٹروں میں ملے ان سے مطبوعہ فتاولی کو ملایا، جہاں فرق تھا وہاں تصحیح اور اضافہ کیا، اور حاشیہ میں اس کی وضاحت کی، اور ہر سوال کے آخر میں بین الق وسین نمبر سلسلہ اور سنہ درج کیا, تا کہ وقت ضرورت کام آئے، اور جو مطبوعہ فتاوی رجسٹروں میں نہیں ملے وہاں سوال کے آخر میں بین الق وسین لکھ دیا کہ (رجسٹر میں نہیں ملا ) اور بعض فتاوی نہ ملنے کی وجہ یہ ہے کہ ایک ر جسٹر بیچ میں سے غائب ہے, شاید یہ فتاوی اس رجسٹر کے ہوں جو مفتی ظفیر الدین صاحب کی ترتیب کے بعد غائب ہوا یہ کام طویل اور دشوAR تھا، مگر مفتی مصطفی امین پالن پوری مفتی محمد یونس اور مولانا امیر اللہ مشتاق قائمی مئ وی صاحبان نے حسن و خوبی کے ساتھ انجام دیا ہےب جب آپ کتاب کا مطالعہ فرمائیں گے تو معلوم ہوگا کہ یہ کام کتنا ضروری تھا۔
ہر جواب کے اخیر میں مطبوعہ فتاوی کا حوالہ جلد اور صفحہ کے ساتھ درج کیا ہے, تا کہ جو کوئی مطبوعہ فتاوی میں اس مسئلہ کو تلاش کرنا چاہے اس کو دشواری پیش نہ آئ ے جیسا کہ ہر سوال کے اخیر میں نمبر سلسلہ اور سنہ درج کیا ہے تا کہ وقت ضرورت کام آئے ، ان دونوں باتوں کا خاص
اہتمام کیا گیا ہے۔
مطبوعہ فتاوی میں سے کسی کو حذف نہیں کیا بلکہ بعض فتاوی کا رجسٹروں سے اضا فہ کیا ہے، اور جواب کے اخیر میں بین القوسین لکھ دیا ہے: (اضافہ از رجسٹر نقول فتاو ی) (4) اصل مراجع سے ملا کر تمام حوالوں اور مفتی ظفیر الدین صاحب کے حواشی کی تصحیح کی ہےاور جدید ایڈیشنوں کے صفحات درج کیے ہیں۔جو سوال و جواب فارسی یا عربی میں تھے ان کا مکمل ترجمہ کیا ہے،صرف خلاصہ پر اک تفاءنہیں کیا۔
جو جوابات عام لوگوں کے لیے قابل فہم نہیں تھے ان کی حاشیہ کے بجائے جواب کےبع د وضاحت کی ہے۔
جو جوابات فقہاء کی تصریحات کے خلاف تھے ان کی نشاندہی کی گئی ہے۔
مطبوعہ فتاوی میں بعض جگہ نمبر وار کئی سوالات، پھر ان کے جوابات تھے، ہم نے ہر سوال کے جواب کو اس کے ساتھ رکھا ہے۔
مطبوعہ فгры
حواشی کو حذف کیا ہے۔غیر مکرر حواشی کو باقی رکھا ہے, البتہ کچھ حواشی حذف کیے ہیں, کچھ کو بدلا ہے اور کچھ کا
اضافہ کیا ہے, الغرض ہم نے پیش لفظ ، مقدمہ اور مفتی عزیز الرحمن صاحب کے فتاوی میں کوئی تبدیلی نہیں کی، بلکہ ان کو سنوارنے اور بہتر انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے، اور دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوری اور ار باب اہتمام نے ترتیب جدید کا جو فیصلہ فRMایا ہے اس کا مقصد بھی یہی ہے، اللہ تعالیٰ ان کی عمروں کو دراز فرمائیں، اور ہم سے کوئی بھول چوک ہوگئی ہو تو معاف فرما ئیں، اور امت کے لیے اس جدید تر تیب کو نافع بنائیں, آمین یا رب العالمین !
محمد امین پالن پوری مرتب فتاوی دارالعلوم دیوبند
یکم ذی قعده 435اه 28 / اگست 2014ء
Пушту фатава پشتو فتاوی
فتاوی دارالعلوم دیوبند پښتو
Дарул Іфта دارالافتاء
Кніга Дарсе Нізамі, درس نظامی کے کتب
Wifaqul Madaris وفاق المدارس
Абноўлена
18 сне 2023 г.

Бяспека даных

Бяспека пачынаецца з разумення таго, як распрацоўшчыкі збіраюць і абагульваюць вашы даныя. Спосабы забеспячэння прыватнасці і бяспекі даных залежаць ад выкарыстання праграмы, месца пражывання і ўзросту карыстальніка. Распрацоўшчык даў гэту інфармацыю, але з цягам часу ён можа змяніць яе.
Гэта праграма можа абагульваць наступныя тыпы даных з трэцімі бакамі:
Асабістая інфармацыя, Паведамленні і яшчэ 2
Праграма можа збіраць наступныя тыпы даных:
Асабістая інфармацыя
Даныя перадаюцца ў зашыфраваным выглядзе
Выдаліць даныя немагчыма