فتاوی مفتی محمودؒ مکمل

Съдържа реклами
1 хил.+
Изтегляния
Класификация на съдържанието
За всички възрасти
Екранна снимка
Екранна снимка

Всичко за това приложение

عرض ناشر

حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ (мес 1400 5 1980۰ء ) اپنی گونا گوں خصوصیات und ا متیازات کی بناء پر اپنے زمانے کی ن عبقری شخصیات میں سے ہیں جن کی دینی ، مذہ بی ملی ہلکی اور سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ آپ نے اپنی خداداد صلاحیتوں کی بناء پر معاصرین میں وہ مقام پیدا فرمALیا تھا جس ک ے موافق und مخالف سب معترف تھے، آپ نے جہاں دین متین کی دیگر خدمات انجام دیں وہی ں آپ کا بہت بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ آپ پچیس سال مسلسل ملک کے معروف ادارے مدرسہ قاسم العلوم ملتان میں صدر مفتی کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیتے ر ہے۔اس دور میں آپ کے پاس بیشمار ایسے مسائل آئے جو بظاہر مخلق ، پیچیدہ اور لا یخل ت ھے آپ نے ان مسائل کو اپنی خداداد فقہی مہارت und بصیرت سے حل فرمایا۔ اس پچیس سالہ دور افتاء میں آپ نے مختلف مسائل سے متعلق تقریباً بائیس ہزار فتاوی جاری فرمائے ۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ ان نایاب اور قیمتی فتاوی جات کو کئی سال پہلے شائع کر دیا جاتا تا کہ علماء اور عوام کما حقہ مستفید ہوتے۔ ہماری خوش بختی ہے کہ اللہ پاک نے ان تمادی کی اشاعت کے لیے ہمیں منتخب فرمایا۔ شاید اس لیے کہ ہمارے والد محترم (مولا نا مہابت خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ ) کو جو روحانی اور قلبی تعلق حضرت مفتی صاحب رحمہ اللہ سے تھا اور اس تعلق سے ہمارا پورا گھر انہفیض ی اب ہوا اس تعلق کو اللہ پاک کی بارگاہ میں قبولیت نصیب ہوئی۔
ہم قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت بر کاتہم کے ممنون ہیں کہ انہوں نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے قاسم العلوم ملتان کی فائلوں سے ان قیمتی فتاوی کی فوٹوسٹیٹ حاص ل کر کے جمعیت پہلی کیشنز کے حوالے کیس اور ساتھ ہی اس سارے کام کی نگرانی کے لیے بر اور محترم مولانا نعیم الدین صاحب مدظلہ استاذ الحدیث جامعہ مدنیہ کریم پارک لاہور کو مقرر فرمایا جن کے قیمتی مشوروں اور رہنمائی میں مولانا عبد الرحمن صاحب خطیب عالی مسج د لاہور ور مولانا نعیم اللہ صاحب جامعہ اشرفیہ لاہور نے ترتیب und تبویب کا کام انتہائی محنت اور جانفشانی سے سرانجام دیا اس پر ہم ان حضرات کے تہہ دل سے ممنون ہیں۔ فتاوی کی تصحیح کے لیے حضرت مولانا محمد عرفان صاحب استاذ جامعہ مدنیہ کریم لارک اہور نے جس شوق اور ولولے کا مظاہرہ کیا ہے یہ ان کی علم دوستی کی دلیل ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ فتاوی کی پہلی جلد کی بر وقت تیاری میں مولانا موصوف کا بنیاد ی کردار ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک مولانا کے علم und عمل میں برکت عطا کرے۔ ہم محترم خالد علیم اور عزیزم رشید احمد صدیقی کے بھی ممنون ہیں جن کے تجربے سے کمپوزنگ کے مشکل مراحل طے کیے جاسکے۔ سردست فتاوی کی پہلی جلد حاضر خدمت ہے کوشش کی گئی ہے کہ فتاوی جات کی اشاعت م یں جمعیہ پہلی کیشنز کی سابقہ ​​روایات کو برقرار رکھا جائے۔ ہم اپنی اس کوشش میں کسی حد تک کامیاب ہوئے ہیں اس کا فیصلہ پڑھنے والے ہی فRMا ئیں گے۔ اس کتاب کی پروف ریڈنگ میں اغلاط کا امکان موجود ہے۔ اگر ناظرین ان غلطیوں کی نشان دہی فرمادیں گے تو یہ ہم پر احسان ہوگا تا کہ آئند ہ ایڈیشن میں ازالہ کیا جاسکے۔ آخر میں ہم بر اور مکرم مفتی محمد جمیل خان صاحب (بت) کا شکریہ ادا کرنا ضروری سمجھتے ہیں جن کی ذاتی کوشش سے یہ علمی ذخیرہ زیور طباعت سے آراستہ ہو گا ۔ مفتی محمد جمیل خان صاحب کو حضرت مفتی صاحب سے جو قلبی تعلق تھا اس کا اندازہ فتا وی کی اس جلد میں شامل مقدمہ سے لگایا جا سکتا ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک اس کام میں تعاون کرنے والے تمام حضرات کو اجر عظیم عطا فرمائ 2. آمین
محتاج دعا محمد ریاض درانی مسجد پائیلٹ ہائی سکول وحدت روڈ ، لاہور جولائی 20071ء
Fatawa Mufti Mahmood От Mufti Mahmood فتاوی مفتی محمود
اردو فتاوی | урду фатава
darse nizami | درس نظامی
Wifaq ул Мадарис | وفاق المدارس
Актуализирано на
10.08.2023 г.

Безопасност на данните

Безопасността започва с разбирането на това, как програмистите събират и споделят данните ви. Практиките за поверителност и сигурност на данните може да варират в зависимост от употребата от ваша страна, региона и възрастта ви. Тази информация е предоставена от програмиста и той може да я актуализира с течение на времето.
Това приложение може да споделя следните типове данни с трети страни
Лични данни, Съобщения и още 2
Това приложение може да събира следните типове данни
Лични данни
Данните се шифроват при предаване
Изтриването на данните не е възможно