حج ارکان اسلام کا اہم رکن ہے اور زندگی میں ایک بار حج کرنا مسلمانوں پر فرض کیا گیا ہے۔ چونکہ حج کا موقع عام طور پر زندگی میں ایک بار ہی ملتا ہے اس لیے حج کے مسائل کا جاننا بہت ضروری ہے، اسی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ایپ تیار کی گئی ہے تاکہ آپ آسانی سے حج و عمرہ کے مسائل معلوم کر سکیں۔
حج و عمرہ ایپ میں 15 زبانوں میں حج عمرہ فضائل و مسائل، دعائیں، الحزب الاعظم، اللہ کی پناہ، مناجات مقبول سمیت بہت سارا مواد دیا گیا ہے۔
Hajj is an important part of Islam and it is obligatory upon Muslims to perform Hajj once in a lifetime. As the opportunity of Hajj usually comes once in a lifetime, it is very important to know the problems of Hajj, keeping this need in mind, this app has been developed so that you can easily find out the problems of Hajj and Umrah.
The Hajj and Umrah app provides a lot of content in 15 languages, including Hajj Umrah virtues and problems, prayers, Al-Hazb al-Azam, Allah's refuge, popular prayers.
مزید کتابوں اور بہتر معلومات کے لیے وزٹ کریں: https://www.eislamicbook.com/