حبیب الفتاوٰی از مولانا مفتی حبیب اللہ قاسمی عرض ناشر دیو بند جو علوم وفنون کا مرکز ہے یہاں کتب خانے ہمیشہ سے دینی کتابوں کی اشاعت میں پیش پیش رہے ہیں۔انہیں کتب خانوں میں ایک کتب خانہ مکتبہ طیبہ بھی ہے جس نے آغاز سے نہایت اہم موضوعات تفسیر، حدیث فقہ وفتاوی پر منتخب کتابیں شائع کرنے کی تاریخ رقم کی ہے۔ مکتبہ طیبہ آج یہ اطلاع دیتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کر رہا ہے عبیب العبادی مشکل مدلل جدید ترتیب تعلیق تخریج کے ساتھ شائع کرنے ہا رہا ہے۔ یہ مجموعہ فتاوی اس شخصیت کے قلم سے ہے جو نہ صرف دار العلوم دیو بند کے فارغ ، بلکہ حضرت مفتی اعظم مولانا محمودحسن گنگوہی صاحب کے خصوصی شاگرد ہیں بلکہ آپ کے معتمد خاص اور مجاز ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ فقہ وفتاوی کی دنیا میں ، اس مجموعہ فتاوی سے ایک گرانقدر اضافہ ہو گا۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ جب اس نے اس کی اشاعت کی توفیق دی ہے تو اسے زیادہ سے زیادہ قبولیت نوازے ، آمین ۔
Updated on
16 Aug 2023
Books & Reference
Data safety
arrow_forward
Safety starts with understanding how developers collect and share your data. Data privacy and security practices may vary based on your use, region and age. The developer provided this information and may update it over time.
This app may share these data types with third parties