فتاوی رشید یہ فقیہ النفس حضرت مولانا رشید احمد گنگوی صاحب نور الله مرقدہ کی یک عمدہ تصنیف ہے۔ کتاب و صاحب کتاب دونوں کسی تعارف کے محتاج نہیں، اہل علم خصوصاً اصحاب فتاوی کےہاں فتاوی رشید یہ و فقیہ انفس حضرت گنگوہی صاحب نوراللہ مرقدہ کاہ مقام جومہ. برصغیر پاک و هند کے اندازا ہر دار الافتاء میں اس کتاب سے استفادہ کیا جارہا ہے۔ استاذ الاساتذہ حضرت اقدس مولانا عبدالمالک شاه چاغوی صاحب دامت برکاتہم نے تقریبا یک سال قبل بندہ کو فتاوی رشیدہ برای تخریج کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ اس وقت تو بنده کا رجحان اس کام کی طرف تو نہیں ہوا۔ لیکن اس کے چند دنوں بعد از میرا بھی دلی میلان اس کام کی طرفہوا۔ تو چه بعد از میں نے استخارہ کیا احمد اللہ استخارہ کرنے کے بعد بندہ کا دلی رجحان اس کام کی طرف پختگی کے ساتھ مبذول ہوا ۔ الله تعالیٰ کے فضل وکرم سے میں نے اس کام کو شروع کیا۔ اور اس کے ساتھ میں اپنے دونوں اساتذہ حضرت مولانا عبدالمالک شاہ چاغوی صاحب دامت برکاتہم و حضرت مولانا مفتی محمد قاسم شاہ صاحب دامت بر کاتہم کا تہ دل سے شکر کافی را ځوں کہ است. نمائی کیا فجزاهما الله تعالی خیر الجزاء.
تاریخ بهروزرسانی
۱۹ مرداد ۱۴۰۲
کتابها و منابع
ایمنی داده
arrow_forward
ایمنی با درک اینکه توسعهدهندگان چگونه دادههای شما را جمعآوری و همرسانی میکنند شروع میشود. شیوههای حفظ امنیت و حریم خصوصی دادهها ممکن است براساس استفاده، منطقه، و سن شما متفاوت باشد. توسعهدهنده این اطلاعات را ارائه کرده است و ممکن است آن را درطول زمان بهروزرسانی کند.
این برنامه ممکن است این نوع دادهها را با اشخاص ثالث همرسانی کند
اطلاعات شخصی، پیامها، و 2 مورد دیگر
این برنامه ممکن است این نوع دادهها را جمعآوری کند