Taleem Ul Quran

+۱۰ هزار
بارگیری‌ها
رده‌بندی محتوا
مناسب برای همه
نماگرفت
نماگرفت
نماگرفت
نماگرفت
نماگرفت
نماگرفت
نماگرفت
نماگرفت

درباره این برنامه

عرض مؤلف
سرکاری ملازمت کے دوران بہت سے علماء کرم کے تراجم پڑھے جن کے پڑھنے سے ایک خواہش تھی کہ خود ترجمہ کر سکوں۔ ملازمت کے بعد از قرآن کریم کو صحیح پڑھنے و اس کا ترجمہ سیکھنے کے لیے جولائی 2008ء میں ادارہ الفلاح مسلم پاکستان ٹاؤن لاهور میں داخلہ لیا۔ کلاس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ تھے۔ تقریباً 2 سال تک ادارہ سے سیکھتا رہا۔ قاری محمود صاحب نے بڑی لگن سے تجوید سکھائی الله انہیں اس کا اجر دے۔ ادارہ میں قرآن کا ترجمہ کرنے کے لیے ابتدائی گرامر پڑھائی جاتی ہے جو قاری حفیظ صاحب اچھے اندازهسے پڑھاتے ہیں۔قرآن کا خود نیاز ترجمہ کرنے کے آنرا. گرامر کی بهت سی کتابوں کا مطالعہ کیا پوره قرآن کاترجمه گرامر کے ساتھ پڑھا۔ الله کا مجھ پر اتنابڑا فضل ہوا کہ جب امام صاحب نماز میں قراءت کرتے تو پورے مفہوم کا پتہ چلتا۔ اسس نماز کا پہلے سے زیادہ لطف آنے لگا۔
قرآن کے چار حقوق ہیں
(1) قرآن کا صحیح پڑھنا (2) اس کا مطلب جاننا
(3) اس پر عمل کرنا (4) اس کو دوسروں تک پہنچانا۔
قرآن کو جس طرح میں نے سیکھا ہے کوشش کی گئی ہے کہ اس کو دوسروں تک پہنچاؤں تاکہ لوگ خود ترجمہ کرنا سیکھیں۔ الله پہلے پارہ میں گرامر کے صفحات لگائے گئے ہیں۔ جیسے جیسے آپ پڑھتے جائیں گے آپ کو گرامر پر عبور حاصل ہوتا جائے گا۔ قرآن کے الفاظ کا ترجمہ گرامر کے ساتھ کیا گیا ہے پھرالفاظ کے ترجمہ کو ملا کر با محاورہ ترجمہ کی شکل دی گئی ہے۔ فعل کے مصادر و ساتھ فعل ماضی واحد مذکر غائب و فعل مضارع واحد مذکر غائب کے صیغے دیے گئے ہیں تاکہ ترجمہ سیکھنے میں آسانی ہو۔میھہ کوی دین عالم نیست. یہ میری انفرادی کوشش ہے۔ به نظر شما امید ہے آپ در گزر سے کام لیں گے۔ غلط یوں سے آگاہ کریں گے تاکہ آئندہ ایڈیشن میں اصلاح کی جاسکےےے۔پورے قرآن کا اسی انداز میں ترجمہ کرنے کا ارادہ ہے۔ دعای کریں الله تعالیٰ مجھے ہمت و صحت دے و یہ کوشش میری بخشش کا باعث بن جائے۔
چودری عبد السلام
435 رضا بلاك علامة اقبال ٹاؤن لاهور
موبایل: 4655866-0322
تاریخ به‌روزرسانی
۱۲ مرداد ۱۴۰۲

ایمنی داده

ایمنی با درک اینکه توسعه‌دهندگان چگونه داده‌های شما را جمع‌آوری و هم‌رسانی می‌کنند شروع می‌شود. شیوه‌های حفظ امنیت و حریم خصوصی داده‌ها ممکن است براساس استفاده، منطقه، و سن شما متفاوت باشد. توسعه‌دهنده این اطلاعات را ارائه کرده است و ممکن است آن را درطول زمان به‌روزرسانی کند.
این برنامه ممکن است این نوع داده‌ها را با اشخاص ثالث هم‌رسانی کند
اطلاعات شخصی، پیام‌ها، و 2 مورد دیگر
این برنامه ممکن است این نوع داده‌ها را جمع‌آوری کند
اطلاعات شخصی
داده‌ها هنگام جابه‌جایی رمزگذاری می‌شود
نمی‌توان داده‌ها را حذف کرد