علوم القرآن سے مراد وہ تمام علوم وفنون ہیں جو قرآن فہمی میں مدد دیتے ہیں او رجن کے ذریعے قرآن کو سمجنا آسان ہوجاتا ہے ۔ در علوم میں وحی کی کیفیت، نزولِ قرآن کی ابتدا و تکمیل، جمع قرآن،تاریخ تدوین قرآن، شانِ نزول،مکی امدنی سورتوں کی پهچان،ناسخ ومنسوخ، علم قراء،محکم ومتشابہ آیات وغیرها،آجاز تفسیرالقرآن اصول،علم تفسیر. سب شامل ہیں ۔علومِ القرآن کے مباحث ابتدایی عَهد نبوی و دورِ صحابہ کرم سہو چکی تھی تاہم دوسرے علوم اسلامی کی طرح موضوع پربھی مدون کتب لکھنے کا رواج بہت بعد. قرآن کریم کو سمجنے و سمجھانے کے بنیادی اصول و ضابطے یہی ہیں کہ قرآن کریم کو قرآنی و نبوی علوم کی روشنی میں ہی سمجھا جائے۔ زیر تبصره کتاب ''التبیان فی علوم القرآن'' کلیۃ الشریعہ والدراسات الاسلامیہ، مکہ مکرمہ کے استاد محترم جناب محمد علی الصابونی کی تصنیفہے ¬ جسے انہوں نے مدارس اسلامی. علوم نبوت اس سے استفادہ کرسکیں ۔ اصل کتاب چونکه عربی زبان میں تھی تو جناب اخترفتح پوری صاحب نے اسے اردودان طبقہ کے لیے سلیس اردوزبان میں منتقل کیا ہے۔ الله تعالیٰ مصنف کتاب و مترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائه و اساء طلب وطالبات کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (مها).
تاریخ بهروزرسانی
۲۲ تیر ۱۴۰۲