Tafheem ul Quran تفہیم القرآن

10K+
Mga Download
Rating ng content
Lahat
Screenshot na larawan
Screenshot na larawan
Screenshot na larawan
Screenshot na larawan
Screenshot na larawan
Screenshot na larawan
Screenshot na larawan

Tungkol sa app na ito

قرآن مجید کے ترجمہ و تفسیر پر ہماری زبان میں اب تک اتنا کام ہو چکا ہے کہ اب کسی شخص کخص کام ایک نیا ترجمہ یا ایک نئی تفسیر شائع کر دینا وقت اور محنت کا کوئی صحیح مصرف نہیں ہے۔ اس راہ میں مزید کوشش اگر معقول ہو سکتی ہے تو صرف اُس صورت میں جب کہ آدمی کسی ایسی پر بق مترجمین و مفسّرین کے کام میں رہ گئی ہو، یا طالبین قرآن کی کسی ایسی ضرورت کو پوچجو کرپے تراجم و تفاسیر سے پوری نہ ہوتی ہو۔ ان صفحات میں ترجمانی و تفہیم قرآن کی جو سعی کی گئی ہے، وہ دراصل اسی بنیاد پر ہے۔ میں ایک مدت سے محسوس کر رہا تھا کہ ہمارے عام تعلیم یافتہ لوگوں میں رُوحِ قرآن تک پتہ
کے حقیقی مدعا سے روشناس ہونے کی جو طلب پیدا ہوگئی ہے اور روز بڑھ رہی ہے، وگئی ہے اور قدر مساعی کے باوجود منوز تشنہ ہے۔ اس کے ساتھ میں یہ احساس بھی اپنے اندر یا رہا تھا کہ اس تحقیقی کو مُجھانے کے لیۺیھھے ی کر سکتا ہوں۔ انھی دونوں احساسات نے مجھے اُس کوشش پر مجبور کیا جس کے ثمرات ہدیہ ناظرین کیے ج۔رہے اگر فی الواقع میری یہ حقیر پیش کش لوگوں کے لیے فہم قرآن میں کچھ بھی مددگار ثائی ہ Kung hindi man یں جو عربی زبان اور علوم دینیہ کی تحصیل سے فارغ ہونے کے بعد قرآن مجید کا گہرا تحقیقی چمہیچچھہہ ایسے حضرات کی پیاس بجھانے کے لیے بہت کچھ سامان پہلے سے موجود ہے۔ میں جن لوگوں کی خدمت کرنا چاہتا ہوں، وہ اوسط درجے کے تعلیم یافتہ لوگ چاہتا ہوں، وہ اوسط درجے کے تعلیم یافتہ لوگ ہیں ، جو عریبط ں ہیں اور علوم قرآن کے وسیع ذخیرے سے استفادہ کرنا جن کے لیے ممکن نہیں ہے ۔ انھی کی ضروریات کو میں نے پیش نظر رکھا ہے۔ اس وجہ سے بہت سے اُن تفسیری مباحث کو میں نے سرے سے ہاتھ ہی نہیں لگایا جوعلم تیفیک ہیں مگر اس طبقے کے لیے غیر ضروری ہیں۔ پھر جو مقصد میں نے اس کام میں اپنے سامنے رکھا ہے، وہ یہ ہے کہ ایک عام ناظےھھے قرآن کا مفہوم و مدعا بالکل صاف صاف سمجھتا چلا جائے، اور اس سے وہی اثر قبگل کرے جو قرئے ہے۔ نیز دوران مطالعہ میں جہاں جہاں اسے اُلجھنیں پیش آ سکتی ہوں وہ صاف کر دی جائیں ہور ذہن میں پیدا ہوں ان کا جواب اُسے بروقت مل جائے۔ یہ میری کوشش ہے ۔ اب اس امر کا فیصلہ عام ناظرین ہی کر سکتے ہیں کہ میں اس میں کہاں تک کامیاب ہوا ہو۔ بہر حال یہ حرف آخر نہیں ہے۔ ہر ناظر سے میری درخواست ہے کہ جہاں کوئی پختگی محسوس ہو، یا کسی سوال کا جواب نہ یم ضے، نہ ہو رہا ہو اس سے مجھے مطلع کیا جائے، تاکہ میں اس خدمت کو زیادہ سے زیادہ مفیسکب علمائے کرام سے بھی میں گزارش کرتا ہوں کہ مجھے میری غلطیوں سے آگاہ فرمائیں۔
ابو الاعلیٰ
نیوسنٹرل جیل -- ملتان
۱۷ ذی القعده ۱۳۶۸ھ (۱۱ / ستمبر ۱۹۴۹ء)
تفہیم القرآن"، سید ابو الاعلی المودودی کی مشہور ترین کتابوں میں سے ایک ہے۔ یہ کتاب مولیمیغ ہ ہے جو قرآن کی تفسیر پر مبنی ہے۔ اس کتاب میں مولانا مودودی نے قرآنی آیات کی تفے۔ اس کتاب میں مولانا مودودی نے قرآنی آیات کیتفےیر ر تشریعی رویے کو بیان کیا ہے۔ تفہیم القرآن میں قرآنی مفاہیم کو عام لوگوں کے لئے سمجھانے کی کو عام لئے سمجھانے کی کو عام تاب کے ذریعے مولانا مودودی نے قرآن کی روشنی میں انسانی زندگی کے مسائل پر روشنی ڈالی ہیفیک ہےے یری کتاب ہونے کے ساتھ ساتھ مولانا مودودی کے نظریات کو بھی شامل کرتی ہے جو اس کی خصوصیت بنتی ہیں۔ یۡ کے درمیان بہت مقبول ہوئی ہے اور اس کا تاثر دنیا بھر میں محسوس ہوتا ہے۔
Tafseer Tafheem ul Quran ni Syed Abu Al Ala Moududi na puno ng 6 na Tomo
مکمل تفسیر تفہیم القرآن از مولانا ابوالاعلیٰ مودودیؒ
Syed Abul A'la Maududi
Urdu pinakamahusay at madaling Tafseer
Amir ng Jamaat-e-Islami امیر جماعت اسلامی
Na-update noong
Ago 3, 2023

Kaligtasan ng data

Nagsisimula ang kaligtasan sa pag-unawa kung paano kinokolekta at ibinabahagi ng mga developer ang iyong data. Posibleng mag-iba ang mga kagawian sa privacy at seguridad ng data batay sa iyong paggamit, rehiyon, at edad. Ang developer ang nagbigay ng impormasyong ito at posibleng i-update niya ito sa paglipas ng panahon.
Posibleng ibahagi ng app na ito ang mga ganitong uri ng data sa mga third party
Personal na impormasyon, Mga Mensahe at 2 pa
Posibleng kolektahin ng app na ito ang mga ganitong uri ng data
Personal na impormasyon
Ine-encrypt ang data habang inililipat
Hindi puwedeng i-delete ang data