Misbah Ul Quran مصباح القرآن

Contient des annonces
5 k+
Téléchargements
Classification du contenu
Tout public
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran

À propos de l'application

Misbah Ul Quran par le professeur Abd Ur Rahman Tahir
مصباح القرآن پروفیسر عبدالرحمان طاہر
تین رنگوں کی مدد سے پہلی بار گرامر کے بغیر صرف علامات کے ذریعے
ترجمہ قرآن کا جدید اور منفرد انداز

مصباح القرآن“ سے استفادہ کرنے کا طریقہ
قارئین کی سہولت کے پیش نظر مصباح القرآن“ میں ترجمہ قرآن سکھانے کے دو مختلف اسلوب اختیار یے گئے ہیں۔ ایک صفحے پر قرآنی الفاظ کو تین مختلف رنگوں میں پیش کیا گیا ہے۔
پہلی قسم ان الفاظ کی ہے جنہیں ہم روز مرہ زندگی میں بالکل اُسی طرح یا معمولی فرق کے ساتھ اردو بول چال میں استعمال کرتے ہیں اور ایسے الفاظ کم وبیش 65 فیصد ہیں۔ ان الفاظ کوسیاہ رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے اور ان کے اردو میں استعمال کی وضاحت اسی صفحہ کے ح اشیے پر کر دی گئی ہے۔
دوسری قسم کے الفاظ وہ ہیں جو خالصتا عربی زبان کے ہیں اور اردو میں استعمال نہیں ہوتے البتہ ث رت استعمال کے باعث بار بارسُن کر یا د ہو جاتے ہیں انکے متعلق بہت فکر مندی کی ضرورت نہیں ، ہ 20 janvier 2021 et 20 septembre 2021
میں ظاہر کیا گیا ہے۔ Il s'agit d'une entreprise qui est en train de s'occuper de " مفتاح القرآن " میں پڑھ چکے ہیۺ۔ تیسری قسم کے الفاظ وہ ہیں جو ہمارے لئے بالکل نئے ہیں، انہیں خوب یاد کرنے کی ضرورت ہے خوب یاد کرنے کی ضرورت ہے خوب یسے الفاظ تقریباً 15 فیصد ہیں اور انکو سرخ رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے۔ اس صفحہ کے قرآنی الفاظ کا ترجمہ لفظی اور با محاور ملا جلا کیا گیا ہے، ترجمہ میں رنگ قرآنی الفاظ کے رنگوں کے مطابق دیئے گئے ہیں البتہ جو الفاظ ترم ہ کی وضاحت کیلئے استعمال ہوئے ہیں انہیں بریکٹ Il s'agit d'une personne qui s'est retrouvée dans une situation difficile à vivre. کر لیا جائے اور نیلے الفاظ
جو کہ بار بار استعمال ہونے سے خود بخود یاد ہو جاتے ہیں، تو قرآن فہمی میں نہایت آسانی ہو جا تی ہے اور اس طریقہ سے ذخیرہ الفاظ کی کمی کا مسئلہ بھی تقریبا حل ہو جاتا ہے۔
سامنے والے صفحہ پر قرآنی الفاظ کو دوبارہ الگ الگ کر کے خانوں میں درج کیا گیا ہے، ہر لفظ کے ا جزاء کو الگ الگ رنگ دے کر ترجمہ واضح کیا گیا ہے، اگر کسی لفظ میں ایک علامت استعمال ہوئی ہے تو اسے سرخ رنگ اور دو Les gens qui ont besoin d'aide pour se rendre à l'extérieur de votre maison sont en mesure de le faire. عمال قرآنی الفاظ کے رنگوں کے مطابق کیا گیا ہے ، بعض الفاظ کی ضروری وضاحت بھی حاشیہ میکر دی گئی ہے، اس صفحہ پر استعمال ہونے والی علامات کی تفصیلات ”مفتاح القرآن“ میں بیان کی جاچکی ہیں، اگر مصباح القرآن“ کے مطالعہ سے قبل
ان علامات کو سمجھ لیا جائے تو قرآن فہمی میں بہتر نتائج کی توقع کی جاسکتی ہے۔
Date de mise à jour
2 janv. 2024

Sécurité des données

La sécurité, c'est d'abord comprendre comment les développeurs collectent et partagent vos données. Les pratiques concernant leur confidentialité et leur protection peuvent varier selon votre utilisation, votre région et votre âge. Le développeur a fourni ces informations et peut les modifier ultérieurement.
Cette appli peut partager ces types de données avec des tiers
Informations personnelles, Messages et 2 autres
Cette appli peut recueillir ces types de données
Informations personnelles
Les données sont chiffrées lors de leur transfert
Impossible de supprimer les données