بسم الله الرحمن الرحيم عرض مرتب انبیائے کرام علیہم الصلوات والتسلیمات کے واقعات موضوعات قرآن میں سے ایک ایک ا۔ت قرآن کریم نے اسلامی تعلیمات کے بیشتر عقائد و حقائق کے اثبات اور تفہیم کے لئے سابقہ انبیائے ک) اس لئے یہ واقعات قرآن کریم کے مدعا اور مقصد اور اسلامی عقائد کو سمجھے اور امجھانے کا بہâte چنانچہ علمائے مفسرین نے اپنی تفاسیر میں ان واقعات کی تفصیلات بیان فرما ئیں اور کی علمائے مصنفین محققین نے انبیائے کرام کے قصص پر کتابیں تصنیف فرمائی ہیں جنہیں دلچسپی سے پڑھا جاتا ہے۔ تحقیق کے لحاظ n'avez que اللہ تعالی مولانا موصوف کواس پر تمام امت کی طرف سے جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آمین مصنفین نے واقعات کو مسلسل ترتیب کے ساتھ بیان کیا ہے۔ مگر قرآن کریم کا انداز منفرد ہے۔ قرآن کریم نے واقعات کو بطور واقعہ بیان نہں کیا بلکہ کسی او مقصد کو ثابت کرنے کیلئے انہیں بطور استشہاد پیش کیا ہے اس لئے قرآن کریم میں واقعات مسلسل مکمل ، مرتب نہیں ہیں اور نہ ہی انبیائے کرام کے شخصی تعارف پر کوئی کلام ہے سوائے حضرت یوسف علیہ السلام کے واقعہ کے اس لئے اس بات کی ضرورت تھی کہ انبیائے کرام کے واقعات کو قرآن کریم کے اسلوب بیان اور اس کے مقاصد عالیہ کےسیاق وسباق کے ساتھ مرتب کیا جائے۔ چنانچہ اسی مقصد کے پیش نظر یہ کتاب مرتب کی گئی ہے۔ اس کتاب میں قرآنی سورتوں میں سے متعلقہ آیات کا خلاصہ âte Cette اور یہ مواد مفتی اعظم پاکستان حضرت موature اlette چند ایک وہ انبیائے کرام جن کا تذکرہ قرآن کریم نے اشارہ کیا ہے۔ یا ایک آدھا جگہ مختصر ذکر کیا ہے ان کے واقعات کی تفصیلات بھی قصص القرآن" سے لی گئی ہیں۔ اور آخر میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے ت مشتمل حضرت مفتی اعظم رحمه اللہ کی کتاب سیرت خاتم الانبیاء معمولی اختصار کے ساتھ دی گئی ہے۔ اللہ régalisant والسلام زاہد محمود قاسمی جامعہ قاسم العلوم ملتان
Dernière mise à jour :
9 août 2023
Éducation
Sécurité des données
arrow_forward
La sécurité consiste d'abord à comprendre comment les développeurs collectent et partagent vos données. Les pratiques en matière de confidentialité et de sécurité des données peuvent varier selon votre utilisation, votre région et votre âge. Le développeur a fourni ces renseignements et peut les mettre à jour au fil du temps.
Cette appli peut partager ces types de données avec des tiers