Taleem Ul Quran

10 k+
Téléchargements
Classification du contenu
Tous
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran

À propos de cette appli

عرض مؤلف
سرکاری ملازمت کے دوران بہت سے علماء کرام کے régpore ملازمت کے بعد قرآن کریم کو صحیح پڑھنے اور اس کا ترجمہ سیکھنے کے لیے جولائی 2008 ء میں ادارہ الفلاح پاکستان مسلاؤاؤG کلاس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ تھے۔ تقریباً 2 سال تک ادارہ سے سیکھتا رہا۔ اللہ انہیں اس کا اجر دے۔ ادارہ میں قرآن کا ترجمہ کرنے کے لیے ابige Ce گرامر کی بہت سی کتابوں کا مطالعہ کیا پورے قرآن کا ترجمہ گرامر کے ساتھ پڑاے اللہ کا مجھ پ) اس سے نماز کا پہلے سے زیادہ لطف آنے لگا۔
قرآن کے چار حقوق ہیں
(1) قرآن کا صحیح پڑھنا (۲) اس کا مطلب جاننا
(۳) اس پر عمل کرنا (۴) اس کو دوسروں تک پہنچانا۔
قرآن کو جس طرح میں نے n'avez que اللہ پہلے پارہ میں گرامر کے صفحات لگائے گئے ہیں۔ جیسے جیسے آپ پڑھتے جائیں گے آپ کو گرامر پر عبور حاصل ہوتا جائے گا۔ قرآن کے الفاظ کا ترجمہ گرامرœuvre کے ساتھ کیا گیا ہے پھرالفاظ کے régpore فعل کے مصادر اور ساتھ فعل ماضی واحد مذکر غائب اور فعل مضارع واحد مذکر غائب کے صیغے دیے گئے ہیں تاکہ ترجمہ سیکھنے میں آسانی ہو۔میں کوئی عالم دین نہیں اور نہ ہی میرا کوئی ادارہ ہے۔ یہ میری انفرادی کوشش ہے۔ اس لیے آپ کو اس میں بہت سی کو تاہیاں نظر آئیں گی۔ امید ہے آپ در گزر سے کام لیں گے۔ غلطیوں n'avez que دعا کریں اللہ تعالیٰ مجھے ہمت اور صحت دے اور یہ کوشش میری بخشش ڦا سبب بن ؔ
چوہدری عبد السلام
435 رضا بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور
Numéro de téléphone : 4655866-0322
Dernière mise à jour :
3 août 2023

Sécurité des données

La sécurité consiste d'abord à comprendre comment les développeurs collectent et partagent vos données. Les pratiques en matière de confidentialité et de sécurité des données peuvent varier selon votre utilisation, votre région et votre âge. Le développeur a fourni ces renseignements et peut les mettre à jour au fil du temps.
Cette appli peut partager ces types de données avec des tiers
Renseignements personnels, Messages et 2 autres
Cette appli peut collecter ces types de données
Renseignements personnels
Les données sont chiffrées en transit
Les données ne peuvent pas être supprimées