مختصر المعانی شرح

Contient des annonces
5 k+
Téléchargements
Classification du contenu
Tout public
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran
Capture d'écran

À propos de l'application

کوئی بھی زبان سیکھنے کے لئے اس کی لغت کو یاد کرنا اور گرامر سیکھنا کافی ہے۔ کیوں کہ صرف ان دو چیزوں سے اپنا مافی الضمیر سمجھانے اور دوسروں کی بات مج ھے کی صلاحیت پیدا ہو جاتی ہے، البتہ اس زبان میں مہارت اور ایک لسان ہے اسرار ورموزواشارات کو سمجھنے کے لئے لغات اور گرامر سے بڑھ کر کچھ اور علوم و فن ون بھی ضروری ہیں۔ میا میں بولی جانے والی متعدد زبانوں میں سے عربی زبان ہی سب سے ن ہے، اور اسی زبان کو یہ خاصیت حاصل ہے کہ نہ صرف رہتی دنیا تک، بلکہ اس دنی ا کے بعد کی نئی دنیا میں بھی یہی زبان اپنی آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی۔ عربی زبان کی اہمیت اس لحاظ سے مزید بڑھ جاتی ہے کہ سرچشمہ ہدایت قرآن احد یث کا ذخیرہ عربی زبان میں ہی ہے۔ فصاحت و بلاغت سے پر قرآن کریم جیسی معجز کتاب جس کا مقابلہ فصحائے عرب بھ ی نہ کر سکے ، اور افصح العرب آقائے نامدار ، سید دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان اقدس سے نکلے جوامع الکلم کو کما حقہ سمجھنے اور قرآن وحدیث کے اسرار ورموز اور لطائف سے لطف اندوز ہونے کے لئے کچھ اضافی فنون کی ضرو رت ہے جنہیں اکابرین امت نے علم معانی، بیان اور بدیع کی صورت میں جمع کیا۔ اس بارے میں لکھی گئی کتابوں میں سے مختصر المعانی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ا سے برصغیر کے مدارس میں درسا پڑھایا جاتا ہے۔ اگر چہ فن بلاغت مشکل و پیچیدہ فن نہیں ، لیکن کم استعداد طلباء عام طور پ ر علامہ تفتازانی رحمہ اللہ کی فنی علمی موشگافیوں سے پر اس کتاب کو سمجھ نہ یں پاتے ، جس کا یہ نتیجہ لگتا ہے کہ انہیں اس فن سے خاطر خواہ مناسبت نہیں ہ وتی ۔ اس چیز کے پیش نظیر مختصر المعانی کا عام فہم و آسان خلاصہ تیار کیا گیا، جس کی ابتدائی بنیاد استاد الاساتذہ صوفی محمد سرور دامت برکاتہم العالیہ کا تحر مختصر المعانی" ولانا فرقان احمد ساتکانوی کی تیسیر البلاغہ اور مختصر المعانی کی عام ومتداول شروحات سے بھی استفادہ کیا گیا۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اصل کتاب کی طرح اس خلاصے کو بھی شرف قبو لیت عطا فرمائے ۔ آمین
ابن الحبيب الفائز
Date de mise à jour
16 août 2023

Sécurité des données

La sécurité, c'est d'abord comprendre comment les développeurs collectent et partagent vos données. Les pratiques concernant leur confidentialité et leur protection peuvent varier selon votre utilisation, votre région et votre âge. Le développeur a fourni ces informations et peut les modifier ultérieurement.
Cette appli peut partager ces types de données avec des tiers
Informations personnelles, Messages et 2 autres
Cette appli peut recueillir ces types de données
Informations personnelles
Les données sont chiffrées lors de leur transfert
Impossible de supprimer les données