مکاشفات رمل Geomancy

10 Tsg.+
Downloads
Altersfreigabe
Jedes Alter
Screenshot
Screenshot
Screenshot
Screenshot
Screenshot
Screenshot
Screenshot
Screenshot

Über diese App

مکاشفات رمل ایپ ماہر رمال اور رمل کے طالبعلموں دونوں کیلئے یکساں مفید ایپ ہے۔
ایپ میں رمل کا زائچہ بنانے کے چار طریقے شامل ہیں جس سے آپ منٹوں میں زائچہ بنا سکتے ہیں۔ زائچہ کو محفوظ کرنے کا سسٹم بھی شامل کیا گیا ہے جس سے اپ زائچہ کے ساتھ سائل کا نام، سوال اور تاریخ بمعہ وقت کے محفوط کرسکتے ہیں اور بعد میں صرف ایک کلک سے لوڈ کر سکتے ہیں۔
زائچہ میں ایک کلک سے آپ بیوت اور ان میں موجود اشکال کے خواص دیکھ سکتے ہیں اور ساتھ میں جو جواب یا حکم لاگو ہوگا وہ حاصل کر سکتے ہیں۔

مکاشفات رمل میں زائچہ کی تیاری کے 4 طریقے دیئے گئیے ہیں:

1۔ موبائل سکرین کو ٹیپ کرکے۔۔۔

2۔ ایپ خود Random نمبرز منتخب کرکے۔۔۔۔

3۔ آپ ایپ میں موبائل سکرین پر لکیریں کھینچیں۔۔۔۔

4۔ آپ کے منتخب کردہ نمبرز سے۔۔۔۔

اس زائچہ کو ایپ میں بمعہ نام سائل، سوال، وقت اور تاریخ کے محفوظ کرنے کا اپشن دیا گیا ہے، اور آپ بعد میں اس زائچہ کو لوڈ کرسکتے ہیں۔

زائچہ کی دو اقسام بنتی ہیں۔

زائچہ کے اندر اشکال/گھر پر ٹیپ کرنے سے منتخب کردہ شکل/گھر کی پوری تفصیل ڈسپلے ہوگی اور ساتھ میں جو حکم لاگو ہوگا، وہ بھی ڈسپلے ہوگا۔

ایپ میں صرف ڈیٹا کے اپڈیٹ کا الگ سسٹم دیا گیا ہے، جس سے آپ پوری ایپ کے بجائے صرف ڈیٹا کو اپڈیٹ کرسکتے ہیں تاکہ رمال کے جو احکام ہم اپڈیٹ کریں وہ آپکو فورا دستیاب ہوں۔
Aktualisiert am
30.09.2024

Datensicherheit

Was die Sicherheit angeht, solltest du als Erstes verstehen, wie Entwickler deine Daten erheben und weitergeben. Die Datenschutz- und Sicherheitspraktiken können je nach deiner Verwendung, deiner Region und deinem Alter variieren. Diese Informationen wurden vom Entwickler zur Verfügung gestellt und können jederzeit von ihm geändert werden.
Keine Daten werden mit Drittunternehmen oder -organisationen geteilt
Daten werden bei der Übertragung verschlüsselt
Daten können nicht gelöscht werden

Neuerungen

مکاشفات رمل کی پہلی رلیز