فضائل صدقات اردو

מכיל מודעות
+10K‏
הורדות
סיווג תוכן
כולם
צילום מסך
צילום מסך
צילום מסך
צילום מסך
צילום מסך
צילום מסך

מידע על אפליקציה זו

فضائل صدقات مولانا محمّد زکریّا کاندھلوی
: صدقہ ایک مستحب اور نفلی عبادت ہے جس کا تعلق تزکیہ نفس سے بھی ہے اور تزکیہ مال سےبھی۔ اللہ کی راہ میں خرچ کیا گیا مال تبھی صدقہ کہلا سکتا ہے اوراس پر اجر مل سکتا ہے جب کہ وہ مشروع آداب وشرائط کے ساتھ دیا جائے ۔ ایک مسلمان ایمان لانے کےبعد ہر کام صرف اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق اور اس کی خوشنودی ،اس کی تعظیم، اس کی عبادت اوراس کی رحمت حاصل کرنے کےلیے کرنے کا پابند ہے ۔ صدقہ چونکہ مالی عبادت اور ایک نیک عمل ہے لہٰذا یہ اللہ کے علاوہ اور کسی کےلیے کرنا حرام ہے ۔جوشخص حلال کمائی میں سے ایک کھجور کےبرابر صدقہ کرے تو اللہ اس کواپنے ہاتھ میں لیتا ہے پھر صدقہ دینے والے کےلیے اسے پالتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنابچھڑا پالتا یہاں تک کہ وہ احد پہاڑ کےبرابر ہوجاتا ہے۔ اور حرام کمائی سے دیا ہوا صدقہ اللہ تعالیٰ قبول نہیں کرتا ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ فضائلِ صدقات ‘‘محترممولانا محمّد زکریّا کاندھلویکی کاوش ہے ۔ جس میں انہو ں نے فضائل صدقات ، افضل ترین صدقات،صدقے کے آداب ومسائل قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کرتے ہوئے صدقہ کرنے کی چند روشن مثالیں بھی بیان کی ہیں۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے اور اسے مؤلف وناشر کی نجات کا ذریعہ بنائے (آمین)
עדכון אחרון בתאריך
8 באוג׳ 2023

אבטחת נתונים

כדי לשמור על הבטיחות צריך קודם כל להבין איך המפתחים אוספים ומשתפים את הנתונים שלך. נוהלי פרטיות הנתונים ואבטחת הנתונים עשויים להשתנות בהתאם לשימוש, לאזור ולגיל המשתמש. המפתח סיפק את המידע הזה והוא עשוי לעדכן אותו מדי פעם.
האפליקציה הזאת עשויה לשתף את סוגי הנתונים האלה עם צדדים שלישיים
פרטים אישיים, הודעות ו-2 נוספים
האפליקציה הזאת עשויה לאסוף את סוגי הנתונים האלה
פרטים אישיים
הנתונים מוצפנים בזמן ההעברה
אי אפשר למחוק את הנתונים