Projekt Al Farooq Islamic Research Centera
Esselamu alejkum
Ovaj problem je uvijek dolazio do izražaja da taj i taj učenjak ovu predaju naziva sahihom, dok ju je taj i taj učenjak proglasio slabom. Hitno je bilo potrebno iznijeti mišljenja ovih istraživača i iznijeti zajednički stav javnosti. S obzirom na ovaj problem, poznata je knjiga o dnevnim namazima sa iskrenim dovama naših učitelja, alima i učenjaka. Započeo rad na
" Pyare Rasool Ki Pyari Duain ".
U kojem su uz istraživanje objedinjeni stavovi različitih istraživača o predajama tih predaja i opisani su stavovi o predajama prema principima muhaddisa. Također bi trebala postojati naredba protiv principa Muhaddisa. Istina je ono što su imami Muhaddisa izjavili. Svaka nova misao je nova misao. Tumačeći istog Minhadž muhadisa, koji je uložio mali, ali iskreni trud oko ove knjige, neka ga Allah primi, neka nas Allah blagoslovi iskrenošću i blagoslovom.
يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنۡ جَآءَكُمۡ فَاسِقٌ 1 بِنَبَاٍ فَتَ بَيَّنُوۡۤا اَنۡ تُصِيۡبُوۡا قَوۡمًا ۢ بِجَهَالَةٍ فَتُصۡبِحُوۡا عَلٰى م َا فَعَلۡتُمۡ نٰدِمِيۡنَ
اے ایمان والو اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کرلو , کہ کہیں ک سی قوم کو بے جانے ایذا نہ دے بیٹھو پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہ جاؤ
"O vjernici! Ako vam zlobna jetra donese vijest, provjerite je, da ne biste nekoga u neznanju pogodili, pa da se poslije kajete za ono što ste učinili."
(Sura Hudžret #6)
فَسۡـئَلُوۡۤا اَهۡلَ الذِّكۡرِ اِنۡ كُنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَۙ
تو اے لوگو! علم والوں سے پوچھو اگر تمہیں علم نہیں
"Zato pitaj one koji posjeduju znanje ako ne znaš."
(Sura Nahl #34)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمیشہ سے یہ مسئلہ سامنے آتا رہا ہے کہ فلاں محقق اس روایت کو صحیح کہتے ہیں جب کہ فلاں محقق نے تو ضعیف قرار دیا ہے. یہاں اس بات کی اشد ضرورت تھی کہ ان محققین کی آراء کو سامنے رکھ کر ایک راجح موق ف عوام الناس کے سامنے پیش کیا جائے, اسی مسئلہ کے پیش نظر اپنے اساتذہ, تلامزہ اور علم اء کی مخلصانہ دعاؤں سے روزمرہ کی دعاؤں کے حوالے سے معروف کتاب "پیارے رسول کی پیاری دعائیں" پر کام کا آغاذ کیا. جس میں تحقیق کے ساتھ ساتھ ان روایات کی اسناد پر مختلف محققین کے موقف کو ساتھ ملا کر اصول محدثین کے مطابق اسناد پر راجح احکام بیان کیےگئے ہیں, الحمدللہ اس میں سے کسی ایک سند پر ایسا حکم نہیں ملے گا جس میں ہمارے تفردات ہوں یا اصول محدثین کے خلاف ایک حکم بھی موجود ہو.محدثین آئمہ دین نے جو بیان کیا وہ ی حق ہے ہر نئی سوچ نئی فکر گمراہی ہے. اسی منہج محدثین کی ترجمانی کرتے ہوئے اس کتاب پر جو ادنی سی مگر اخلاص پر مبنی ک وشش کی ہے,اللہ تعالی اسے قبول فرمائے,اللہ تعالی ہمیں اخلاص اور برکتوں سے نواز دے.
تقبل اللہ منا ومنکم
(ابوزرعه احمد بن احتشام عفا الله عنه )