حبیب الفتاوٰی از مولانا مفتی حبیب اللہ قاسمی عرض ناشر دیو بند جو علوم وفنون کا مرکز ہے یہاں کتب خانے ہمیشہ سے دینی کتابوں کی اشا عت میں پیش پیش رہے ہیں۔انہیں کتب خانوں میں ایک کتب خانہ مکتبہ طیبہ بھی ہے جس نے آغاز سے نہایت اہم موضوعات تفسیر، حدیث فقہ وفتاوی پر منتخب کتابیں شائ ع کرنے کی تاریخ رقم کی ہے۔ مکتبہ طیبہ آج یہ اطلاع دیتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کر رہا ہے عبیب العبادی مشکل مدل جدید ترتیب تعلیق تخریج کے ساتھ شائع کرنے ہا رہا ہے۔ یہ مجموعہ فتاوی اس شخصیت کے قلم سے ہے جو نہ صرف دار العلوم دیو بند کے فارغ ب کہ حضرت مفتی اعظم مولانا محمودحسن گنگوہی صاحب کے خصوصی شاگرد ہیں بلکہ آپ کے معتمد خاص اور مجاز ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ فقہ وفتاوی کی دنیا میں ، اس مجموعہ فتاوی سے ایک گرانقدر اضا فہ ہو گا۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ جب اس نے اس کی اشاعت کی توفیق دی ہے تو اسے زیادہ سے زیادہ قبولیت نوازے آمین ۔
Ažurirano
16. kol 2023.
Knjige i priručnici
Sigurnost podataka
arrow_forward
Sigurnost počinje razumijevanjem načina na koji razvojni programeri prikupljaju i dijele vaše podatke. Prakse privatnosti i sigurnosti podataka mogu se razlikovati ovisno o vašoj upotrebi, regiji i dobi. Te informacije pružio je razvojni programer koji ih tijekom vremena može ažurirati.
Ova aplikacija može dijeliti ove vrste podataka s trećim stranama
Osobni podaci, Poruke i još ovoliko drugih: 2
Ova aplikacija može prikupljati ove vrste podataka