Taleem Ul Quran

10 E+
letöltés
Tartalom besorolása
Korhatár nélküli
Képernyőkép
Képernyőkép
Képernyőkép
Képernyőkép
Képernyőkép
Képernyőkép
Képernyőkép
Képernyőkép

Az alkalmazásról

عرض مؤلف
سرکاری ملازمت کے دوران ہ ے علماء کرام کے تراجم پڑھے جن کے پڑھ ے ے ایک خواہش ھی کہ خ ترجمہ کوں ۔وں۔ ۔وں۔۔ ۔وں۔۔ ۔وں۔ .... ملازمت کے بعد قرآن کریم کو صحیح پڑھنے اور اس کا ترجمہ سیکھنے کے لیے جولائی 2008ء میں ادارہ الفلاح پاکستان مسلم ٹاؤن لاہور میں داخلہ لیا۔ کلاس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والۯ توہ لالے لو تقریباً 2 سال تک ادارہ سے سیکھتا رہا۔ A ادارہ میں قرآن کا ترجمہ کرنے کے لیے ابائی گرامر پڑھائی جای ہے جو قاری حفیظ صاح اچھے اookہے یے خخ یےخ یےخ یےخ یےخ یےخ یےخ یے یےخ یے Ez گرامر کی بہت سی کتابوں کا مطالعہ کیا پورے قرآن کارارج کارج اللہ کا مجھ پر اتنابڑا فضل ہوا کہ جب امام صاحب نماز میں قراءت کرتے تو پورے مفہوم کا پتہ چلتا۔ اس سے نماز کا پہلے سے زیادہ لطف آنے لگا۔
قرآن کے چار حقوق ہیں
(1) قرآن کا صحیح پڑھنا (۲) اس کا مطلب جاننا
(۳) اس پر عمل کرنا (۴) اس کو دوسروں تک پہنچانا۔
قرآن کو جس طرح میں نے سیکھا ہے کوشش کی گئی ہے کہ اس کو دوسروں تک پہنچاؤں تاکہ لوگ خود ترجمہ کرنا سیکھیں۔ اللہ پہلے پارہ میں گرامر کے صفحات لگائے گئے ہیں۔ جیسے جیسے آپ پڑھتے جائیں گے آپ کو گرامر پر عبور حائجتایتتاصل قرآن کے الفاظ کا ترجمہ گرامر کے ساتھ کیا گیا ہے پھرالفاظ کے ترجمہ کو ملا کر با محاورہ ترجمہ کی شکل دی گئی ہے۔ فعل کے مصادر اور ساتھ فعل ماضی واحد مذکر غائب اور فعل مضارع واحد مذکر غائب کے صیغے دیے گئے ہیں تاکہ ترجمہ سیکھنے میں آسانی ہو۔میں کوئی عالم دین نہیں اور نہ ہی میرا کوئی ادارہ ہے۔ یہ میری انفرادی کوشش ہے۔ اس لیے آپ کو اس میں بہت سی کو تاہیاں نظر آئیں گی۔ امید ہے آپ در گزر سے کام لیں گے۔ غلطیوں سے آگاہ کریں گے تاکہ آئندہ ایڈیشن میں اصلاح کی جاسکے۔پورے قرآن کا اسی انداز میں ترجمہ کرنے کا ارادہ ہے۔ A
چوہدری عبد السلام
435 رضا بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور
موبائل: 4655866-0322
Frissítve:
2023. aug. 3.

Adatbiztonság

A biztonság annak megértésével kezdődik, hogy miként gyűjtik és osztják meg a fejlesztők az adataidat. Az adatvédelemmel és -biztonsággal kapcsolatos gyakorlat a használattól, a régiótól és életkortól függően változhat. A fejlesztő adta meg ezeket az információkat, és idővel frissítheti őket.
Ez az alkalmazás megoszthatja ezeket az adattípusokat harmadik felekkel
Személyes adatok, Üzenetek és további 2
Ez az alkalmazás gyűjtheti ezeket az adattípusokat
Személyes adatok
Az adatok titkosítva vannak a továbbítás során.
Az adatok nem törölhetők.