Contoh: مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ جدید مطول حاشیہ: مفتی شبیر احمد قاسمی مدظلہ امداد الفتاویٰ جدید kurang lebih 12 bulan فتاویٰ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی قدس اللہ سرہ مرتب حضرت مفتی شفیع عثمانی قدس اللہ سرہ جدید مطول حواشی حضرت مفتی شبیر احمد قاسمی مدظلہ حضرت الاستاذ نے درج ذیل خدمات انجام دی ہیں 1: جن مسائل پہ جزئیات مذکور نہیں اس میں صریح جزئیات لانے کا اہتمام 2:- مسئلہ اصول سے ماخوذ ہو تو اس اصول کا حوالہ اور نظائر پیش کرنے کا اہتمام 3:- کتاب میں مذکور احادیث مبارکہ کی تخریج 4:- امداد الفتاوی میں جن کتابوں کا حوالہ مذکور ہے اس کے رائج نسخہ کا حوالہ 5: فارسی اور عربی سوالات اور جوابات کا ترجمہ 6:- پہلی جلد کے شروع میں ایک مطول مقدمہ جس میں فقہاء احناف کتب احناف محدثین عظام اکابر علماء دیوبند اور حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا تعارف 7:- ہر مسئلہ کی ترقیم
Diupdate pada
11 Agu 2023
Buku & Referensi
Keamanan Data
arrow_forward
Keamanan dimulai dengan memahami cara developer mengumpulkan dan membagikan data Anda. Praktik privasi dan keamanan data dapat bervariasi berdasarkan penggunaan, wilayah, dan usia Anda. Developer memberikan informasi ini dan dapat memperbaruinya seiring waktu.
Aplikasi ini dapat membagikan jenis data ini kepada pihak ketiga
Info pribadi, Pesan, dan 2 lainnya
Aplikasi ini dapat mengumpulkan jenis data berikut