مختصر المعانی شرح

Berisi iklan
5 rb+
Hasil download
Rating konten
Semua Umur
Gambar screenshot
Gambar screenshot
Gambar screenshot
Gambar screenshot
Gambar screenshot

Tentang aplikasi ini

کوئی بھی زبان سیکھنے کے لئے اس کی لغت کو یاد کرنا اور گرامر سیکھنا کافی ہے۔ کیوں کہ صرف ان دو چیزوں سے اپنا مافی الضمیر سمجھانے اور دوسروں کی بات مجھے کی صلاحیت پی دا ہو جاتی ہے، البتہ اس زبان میں مہارت اور ایک لسان کے اسرار ورموزواشارات کو سمجھنے کے لئے لغات اور گرامر سے بڑھ کر کچھ اور علوم و فنون بھی ضروری ہیں۔ دنیا میں بولی جانے والی متعدد زبانوں میں سے عربی زبان ہی سب سے وسیع زبان ہے، اور اسی زبان کو یہ خاصیت حاصل ہے کہ نہ صرف رہتی دنیا تک، بلکہ اس دنیا کے بعد کی نئی دنیا میں بھی ی ہی زبان اپنی آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی۔ عربی زبان کی اہمیت اس لحاظ سے مزید بڑھ جاتی ہے کہ سرچشمہ ہدایت قرآن احدیث کا ذخیرہ عربی زبان میں ہی ہے۔ فصاحت و بلاغت سے پر قرآن کریم جیسی معجز کتاب جس کا مقابلہ فصحائے عرب بھی نہ کر سکے ، اور افصح العرب آقائے نامدار ، سید دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان اقدس سے نکلے جوامع الکلم کو کما حقہ سمجھنے اور قرآن وحدیث کے اسرار ورموز اور لطائف سے لطف اندوز ہونے کے لئے کچھ اضافی فنون کی ضرورت ہے جنہیں اکا برین امت نے علم معانی، بیان اور بدیع کی صورت میں جمع کیا۔ اس بارے میں لکھی گئی کتابوں میں سے مختصر المعانی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اسے برصغیر ک ے مدارس میں درسا پڑھایا جاتا ہے۔ اگر چہ فن بلاغت مشکل و پیچیدہ فن نہیں, لیکن کم استعداد طلباء عام طور پر علامہ تفتازانی ر حمہ اللہ کی فنی علمی موشگافیوں سے پر اس کتاب کو سمجھ نہیں پاتے , جس کا یہ نتیجہ لگتا ہ ے کہ انہیں اس فن سے خاطر خواہ مناسبت نہیں ہوتی ۔ Apa yang harus dilakukan untuk mendapatkan uang tunai dan uang tunai yang lebih besar dari uang tunai یاد استاد الاساتذہ صوفی محمد سرور دامت برکاتہم العالیہ کا تحریر کردہ خلاصہ تحسین البانی نی تسہیل م ختصر المعانی" ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ مولانا فرقان احمد ساتکانوی کی تیسیر البلاغہ اور مختصر المعانی کی عام ومتداول شروحات سے بھی استفادہ کیا گیا۔ رب العزت س ے دعا ہے کہ اصل کتاب کی طرح اس خلاصے کو بھی شرف قبولیت عطا فرمائے ۔ آمین
ابن الحبيب الفائز
Diupdate pada
16 Agu 2023

Keamanan Data

Keamanan dimulai dengan memahami cara developer mengumpulkan dan membagikan data Anda. Praktik privasi dan keamanan data dapat bervariasi berdasarkan penggunaan, wilayah, dan usia Anda. Developer memberikan informasi ini dan dapat memperbaruinya seiring waktu.
Aplikasi ini dapat membagikan jenis data ini kepada pihak ketiga
Info pribadi, Pesan, dan 2 lainnya
Aplikasi ini dapat mengumpulkan jenis data berikut
Info pribadi
Data dienkripsi saat dalam pengiriman
Data tidak dapat dihapus