فتاوی رشید یہ فقیہ النفس حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی نور اللہ مرقدہ کی ایک عمدہ تصنیف ہے۔ کتاب اور صاحب کتاب دونوں کسی تعارف کے محتاج نہیں, اہل علم خصوصاً اصحاب فتاوی کے ہاں فتاوی رشید یہ اور فقیہ انفس حضرت گنگوہی صاحب نوراللہ مرقدہ کا جو مقام ہے ومحتاج ب یان نہیں۔ برصغیر پاک و ہند کے اندازا ہر دار الافتاء میں اس کتاب سے استفادہ کیا جارہا ہے۔ استاذ الاساتذہ حضرت اقدس مولانا عبدالمالک شاه چاغوی صاحب دامت برکاتہم نے تقریبا ایک سال قبل بندہ کو فتاوی رشیدیہ پر تخریج کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ اس وقت تو بندہ کا رجحان اس کام کی طرف تو نہیں ہوا۔ لیکن اس کے چند دنوں بعد میرا بھی دلی میلان اس کام کی طرف ہوا۔ تو اس کے بعد میں نے استخارہ کیا احمد اللہ استخارہ کرنے کے بعد بندہ کا دلی رجحان اس کام کی طرف پختگی کے ساتھ مبذول ہوا ۔ Tutti i tipi di prodotti per la vendita di prodotti per la casa Se hai bisogno di un'opzione per il tuo acquisto, devi sapere quali sono le tue offerte di lavoro Per quanto riguarda le persone che hanno bisogno di un'altra persona, una volta che l'hanno fatto, l'hanno fatto نہوں نے اس کام میں کافی حد تک بندہ کی رہنمائی کیا۔ فجزاهما الله تعالى خير الجزاء.
Ultimo aggiornamento
10 ago 2023