10+
Download
Classificazione dei contenuti
Per tutti
Immagine screenshot
Immagine screenshot
Immagine screenshot
Immagine screenshot
Immagine screenshot
Immagine screenshot
Immagine screenshot
Immagine screenshot
Immagine screenshot
Immagine screenshot
Immagine screenshot
Immagine screenshot
Immagine screenshot
Immagine screenshot

Informazioni su questa app

نبیﷺ اپنے علمی' عملی اور نبوی درجات کی سب سے بلندی پر فائز تھے' بلاشبہ آپ اللہ کے سب سے بڑے متقی' سب سے بڑے عالم اور سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والے بندے لیکن خود کو سب سے زیادہ متواضع' خاکسار اور اللہ کا عاجز بندہ تصور کرتے تھے' اور یہی شان آپ ﷺ کے تمام اصحاب کرام میں بھی پائی جات ی تھی' دنیا میں اللہ کے محبوب بندے' انبیاء' صدیقین' شہداء اور صالحین تمام اپنے علم وتقو ی میں جتنے بلند تھے اسی مناسبت سے اللہ سے ڈرنے والے' اس کی بارگاہ میں گردن عجز ونیاز جھکانے والے اور خود کو اللہ کا بندہ سمجھنے وا لے بھی تھے۔ زیرِ تبصرہ کتاب  بھی خاص اسی موضوع پر ہے جس میں ''التواضع'' پر بڑی جامع' بڑی مفی د اور مؤثر کتاب ہے۔ اس میں سب سے پہلے تواضع کی تعریف پھر سلف صالحین کے نزدیک تواضع کی تعریف'  تو ا س کے بعد باب بندی کی گئی ہے پہلے باب میں قرآن کریم  اور حدیث سے تواضع کی فضیلت دوسرے باب میں نبیﷺ اور صحابہ کا تواضع' اور تیسرے میں صحابہ وتابعین اور علمائے کرام نے تواضع کی کیا فضیلت بیان کی کو' چوتھے میں تواضع اخ تیار کرنے والوں کی صفات اور احوال کو اور پانچویں میں تواضع کے ثمرات کو  بیان کیا گیا ہے۔ ۔ یہ کتاب'' تواضع '' ابو مریم مجدی فتحی السید کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا ع مدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔ (آمین)( ح۔م۔ا).
Ultimo aggiornamento
27 giu 2023

Sicurezza dei dati

Alla base della sicurezza c'è la comprensione di come gli sviluppatori raccolgono e condividono i tuoi dati. Le misure di protezione della privacy e della sicurezza dei dati potrebbero variare in base all'utilizzo, all'regione e all'età. Lo sviluppatore ha fornito queste informazioni e potrebbe aggiornarle nel tempo.
Nessun dato condiviso con terze parti
Scopri di più sulla modalità di condivisione dei dati dichiarata dagli sviluppatori
Nessun dato raccolto
Scopri di più sulla modalità di raccolta dei dati dichiarata dagli sviluppatori
Impegno a rispettare le Norme per le famiglie di Google Play