عامل کامل طلسم مہر سلیمانی

광고 포함인앱 구매
3.5
리뷰 118개
1만+
다운로드
콘텐츠 등급
전체이용가
스크린샷 이미지
스크린샷 이미지
스크린샷 이미지
스크린샷 이미지
스크린샷 이미지

앱 정보

یہ طلسم اکبر بادشاھ نے ابوفضل فیضی رحمتہ اللہ علیہ سے بنوایا تھا۔ یہ ایک مایا ناز طلسم ہے۔ قائدہ طلسم مہر سلیمانی درج ذیل ہے
سات نام پیغمبروں کے
سات فرشتوں کے نام
سات نام سیاروں کے
چھ نام بادشاہوں کے اور ساتواں اپنا نام
ان کی تکسیر کریں اور زمام بر آمد کریں
اب مکمل تکسیرسے حروف آتشی اور حروف نورانی نکال لیں
اب حروف نورانی اور آتشی کو اپس میں ممزوج کرلیں اور ان کے مکمل اعداد شمسی لیں اور سورہ شمس کے اعداد لیں اور ایت قل الھم ملک المک سے بغیر حساب تک کے عداد لیں (یہ ایت پاک پارہ تین رکوع تین سورہ آل عمران میں ہے ) ان عداد کو نقش مخمس میں بھر لیں
اب اپ اپنے نام کو ملفوظی لکھیں
اس میں یے حروف ممزوج کریں
ج.ع.ت.غ
اب ایک سونے کی تختی جس کا وزن 11ماشہ 2رتی ہو اگر سونے کی استعاعت نہ ھو تو گولڈن کلر کے تانبے پر یا پیتل پر کندا کریں (اگر شرف قمر میں بنانی ہے تو چاندی کی پٹی پر) اس پر ایک جانب مخمس نقش کندا کریں دوسری جانب حروف اتشی حروف نورانی سے ممزوجہ والی سطر کندا کریں اس کے علاوہ نقش کے ارد گرد اپنے نام کے چار حروف والا ممزوج لکھنے ہیں طلسم مہر سلیمانی سلیمانی تیار یے جس کی بدولت عزت دولت شہرت سب کچھ حاصل ہوسکتا سرخ رنگ کے کپڑے میں لپیٹ کر سی لیں۔ طلوع افتاب سے قبل غسل کریں اور روزانہ
جب افتاب طلوع ہو اس وقت تین بار درود شریف اور سورہ شمس کی تلاوت اکیس بار کریں۔ Ç어 ار Â ا담 님 Âا담은 میں لے ک 효과 کر اور ر챔이 ذالال 움직임 ¢ دعا کریں کہ ج ج 커스트 · 끄 테 اسی طرح تین بار دعا کو دہرایں پھر طلسم مہر سلیمانی کو اپنے دائیں بازو پر باندھ لیں ان شاء اللہ قدرت کاملہ کا ظہور ہوگا ہر آنے والا نیا دن ترقی کا زینہ ثابت ہوگا مفلسی تنگی بے برکتی کوسودور بھاگ جائیگی دولت کی ایسی ریل پیل ہوگی حیران رہ جائیں گے ہر تمنا غیب سے پوری ہوگی۔ اس طلسم سلیمانی کے فضائل میں لکھا ہے کہ اس طلسم کے حامل کی ہر مقصد بر آئے گی جو لوگ اس کے نیچے ہونگیں وہ کبھی بھی اس کے خلاف نہیں جاسکتے عزت مرتبہ میں چار چاند لگ جائیں گے بڑی چھوٹی کمپنی کے مینیجر یامالک کو اس طلسم سے بہت فائدہ ہوگا ملازمین میں کنٹرول رھے گا مختصر م و کہ حکومت رعب دبدبہ رول رھے گا مختصر ی و کہ
شرف شمس کا خاص عمل ہے
اوج شمس میں بھی بن سکتا ہے,شرف قمر یاسعد نظرات میں طلسم کندا کرنا بھتر ہے
نوٹ: ایپ یہ سارا عمل آپ کو تیار کرکے دے دیتا ہے۔ آپ نے صرف اپنا نام اور والدہ کا نام ڈالنا ہوتا ہے اور تیار ہونے کے بعد پڑکائی
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں۔
업데이트 날짜
2024. 9. 9.

데이터 보안

보안은 개발자가 데이터를 수집 및 공유하는 방식을 파악하는 것에서 시작됩니다. 데이터 개인 정보 보호 및 보안 관행은 사용자의 앱 사용, 지역, 연령에 따라 다를 수 있습니다. 다음은 개발자가 제공한 정보이며 추후 업데이트될 수 있습니다.
제3자와 공유되는 데이터 없음
개발자가 어떻게 공유를 선언하는지 자세히 알아보세요.
수집된 데이터가 없습니다.
개발자가 어떻게 수집을 선언하는지 자세히 알아보세요.
전송 중 데이터 암호화됨
데이터를 삭제할 수 없음

평점 및 리뷰

4.0
리뷰 115개

새로운 기능

یہ طلسم اکبر بادشاہ نے ابوفضل فیضی سے بنوایا تھا جس کی بدولت عزت دولت شہرت سب کچھ حاصل ہوسکتا ہے۔ یہ ایک مایا ناز طلسم ہے۔ شرف شمس،اوج شمس، شرف قمر کا خاص عمل ہے