Maarif ul Quran معارف القرآن

10k+
Nedlastinger
Egnethet
Alle
Skjermbilde
Skjermbilde
Skjermbilde
Skjermbilde
Skjermbilde
Skjermbilde

Om denne appen

Vokten
معارف القرآن 1382ء میں پاکستان سے آٹھ جلدوں میں شائع ہوئی ہے، تفسیر لکھنے کے کیا محرکات تھے انھیں مصنف موصوف نے کتاب کے مقدمہ ہی میں واضح فرمادیا ہے ؛چنانچہ لکھتے ہیں

" میرے دل میں خیال آیا کہ ایک ایسی تفسیر لکھی جائے جو مطالب قرآنیہ کی توضیح و تشریح اور ربط آیات کے علاوہ قدرے احادیث صحیحہ اور اقوال صحابہ وتابعین پر اور بقدر ضرورت لطائف و معارف اور نکات اور مسائل مشکلہ کی تحقیقات اور ملاحدہ اور زنادقہ کی تردید اور ان کے شبہات اور اعتراضات کے جوابات پر مشتمل ہو پھر یہ کہ وہ ترجمہ اور تفسیر سلف صالحین کے مسلک سے ذرہ برابر بھی ہٹا ہوا نہ ہو اور کسی جگہ بھی اپنی رائے اور خیال اور نظریہ کو قرآن کے بہانے سے پیش کرکے مسلمانوں کو دھوکا اور فریب نہ دیا جائے، جیسا کے آج کل آزاد منشوں کا طریقہ ہے کہ قرآن کی تفسیریں لکھ کر اس لیے شائع کر رہے ہیں کہ تاویل اور تحریف کے ذریعے قرآنی تعلیمات کو مغربی تہذیب وتمدن کے مطابق کر دیں اور اپنے حسب منشا قرآن کے معنی گھڑ کر خیالات باطلہ کے نام سے مسلمانوں میں پھیلا یا جائے۔
مولانا کاندھلوی کے اس مقدمہ سے اس تفسیر کا امتیازی پہلو اور اس کی خصوصیات بھی واضح ہیں، مولانا نے اس تفسیر میں کلامی اور اعتقادی مسائل پر زیادہ توجہ دی ہے یہ بھی اس کتاب کا امتیازی رنگ ہے زبان عالمانہ ہے۔ معارف القرآن محدثانہ انداز کی بہترین تفسیر ہے‘ متن قرآن کے ساتگ شے ساتگ فر یں یان القرآ کی پیروی کی ہے ہے اور ح ‘کلامی‘ فقہی اور تاریخی فوائ کا گراں قر اضافہ کیا ہےا گراں قر اضافہ کیاہےا ہےا گراں قر اضافہ کیاہےا ہےا گراں قر اضافہ کی کی کی ض ف ا ت ت ا ا ہے ہے ا ا ہے ا ا ہے ہے.
Oppdatert
31. juli 2023

Datasikkerhet

Sikkerhet starter med en forståelse av hvordan utviklere samler inn og deler dataene dine. Fremgangsmåtene for personvern og datasikkerhet kan variere basert på bruk, region og alder. Utvikleren har oppgitt denne informasjonen og kan oppdatere den over tid.
Denne appen kan dele disse datatypene med tredjeparter
Personopplysninger, Meldinger og 2 til
Denne appen kan samle inn disse datatypene
Personopplysninger
Dataene krypteres ved overføring
Dataene kan ikke slettes