بسم الله الرحمن الرحيم عرض مرتب انبیائے کرام علیہم الصلوات والتسلیمات کے واقعات موضوعات قرآن میغةةج قرآ کریم ے اسلامی تعalsk اس لئے یہ واقعات قرآ کریم کے مدعا اور مقص اور اسلامی عقائ کو سمجھے اور ساے کا ہ ڑا ذری ہیں ک کا ہ ڑ ا اump چنانچہ علمائے مفسرین نے اپنی تفاسیر میں ان واقعات کی تفصیلات بیان فرما ئیں اور کی علمائے مصنفین محققین نے انبیائے کرام کے قصص پر کتابیں تصنیف فرمائی ہیں جنہیں دلچسپی سے پڑھا جاتا ہے۔ تحقیق کے لحاظ سے حضرت مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی رحمۃ اللہ علیہ کی " قصص القرآن" بے مثال کتاب ہے ہم نے اپنے اکابر اساتذہ کرام سے اس کی بہت تعریف و توصیف سنی ہے۔ اللہ تعالی مولانا موصوف کواس پر تمام امت کی طرف سے جزائے خیر عطا فرمائ آمین مصنفین نے واقعات کو مسلسل ترتیب کے ساتھ بیان کیا ہے۔ مگر قرآن کریم کا انداز منفرد ہے۔ قرآن کریم نے واقعات کو بطور واقعہ بیان نہں کیا بلکہ کسی او مقصد کو ثابت کرنے کیلئے انہیں بطور استشہاد پیش کیا ہے اس لئے قرآن کریم میں واقعات مسلسل مکمل ، مرتب نہیں ہیں اور نہ ہی انبیائے کرام کے شخصی تعارف پر کوئی کلام ہے سوائے حضرت یوسف علیہ السلام کے واقعہ کے اس لئے اس بات کی ضرورت تھی کہ انبیائے کرام کے واقعات کو قرآن کریم کے اسلوب بیان اور اس کے مقاصد عالیہ کےسیاق وسباق کے ساتھ مرتب کیا جائے۔ چنانچہ اسی مقصد کے پیش نظر یہ کتاب مرتب کی گئی ہے۔ اوں یں ے ق ق ق س س س ے ے ے lå اور یہ مواد مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد فی رحمہ ای رحمہ الے علی البتہ واقعہ کے شروع میں ہر پیغمبر کا شخصی تعارف ، حضرت مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی رحمۃ اللہ علیہ کی تقص القرآن سے لیا گیا ہے۔ چند ایک وہ انبیائے کرام جن کا تذکرہ قرآن کریم نے اشارہ کیا ہے۔ یا ایک آدھا جگہ مختصر ذکر کیا ہے ان کے واقعات کی تفصیلات بھی قصص القرآن" سے لی گئی ہیں۔ اور آخر میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے ت مشتمل حضرت مفتی اعظم رحمه اللہ کی کتاب سیرت خاتم الانبیاء معمولی اختصار کے ساتھ دی گئی ہے اللہ تعالیٰ اس کتاب کو قبولیت عطا فرما کر ہمارے لئے دنیاو ئے دنیاو آ والسلام زاہد محمود قاسمی جامعہ قاسم العلوم ملتان
Oppdatert
9. aug. 2023
Læring
Datasikkerhet
arrow_forward
Sikkerhet starter med en forståelse av hvordan utviklere samler inn og deler dataene dine. Fremgangsmåtene for personvern og datasikkerhet kan variere basert på bruk, region og alder. Utvikleren har oppgitt denne informasjonen og kan oppdatere den over tid.
Denne appen kan dele disse datatypene med tredjeparter