Ghurar ul Hikam Urdu غرر الحکم

1 tys.+
Pobrania
Ocena treści
Dla wszystkich
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu

Informacje o aplikacji

ایپ کے بارے میں
غرر الحکم و درر الکلم؛امام علی علیہ السلام کے ان کلمات گہربار کا گلدستہ الواحد آمدی ن ے سجایا۔ اس مجموعہ میں دو یا چند الفاظ کی صورت میں ایسے حکمت پارے ہیں جن سے روح ت ازہ ہو جاتی ہے اور لگتا ہے کہ متکلم نے سمندر کو کوزہ میں بند کیا ہے۔ یقینا یہ اس ذات کا ہی اعجاز بیان ہو سکتا ہے جو انا مدینہ العلم و علی بابھا ک ی مصداق ہو یا سلونی سلونی کی دعویدار ہو۔
اصل عربی نسخہ گیارہ ہزار سے زائد احادیث پر مشتمل ہے، لیکن اردو میں تقری با چھ ہزار احادیث کے ترجمے کو ایک جلد میں شایع کیا گیا ہے، جس کی سعادت مولا نا مولانا غلام رضا ناصر نجفی حاصل کی۔
ادارہ تسنیم القرآن نے تعلیمات دین کو بآسانی مومنین تک پہنچانے کے لئے پ یغام قرآن و اہل بیت ؑ کی ڈجیٹل نشر و اشاعت کا سلسلہ شروع کیا ؛ یہ انڈروئیڈ ایپ اسی متبرک سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے۔ نہایت خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بار احادیث کا ایسا مستند مواد مومنین ک ے لئے اردو زبان میں پیش کر رہے ہیں۔ اس ایپ میں کسی بھی باب کی کسی بھی حدیث کا بلکل آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہ یں؛ ساتھ ہی تلاش کے ذریعہ اپنی مطلوبہ حدیث کو ایک کلک پر حاصل کر سکتے ہیں۔ حدیث کو عربی متن اور ترجمہ کے ساتھ شیئر بھی کرسکتے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ ادارہ کی یہ پیشکش علماء، طلباء اور مبلغین کے ساتھ عام مو منین کے لئے انتہائی مفید ہوگی۔ادارہ کی ترقی کے ساتھ مولف و مترجم؛ ادارہ کے اراکین کے مرحومین مخصوصا استادالعلماءحجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد عباس زیدی نجفی کیلئے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے۔
ساتھ ہی اس سلسلہ کو جاری رکھنے کے لئے علمی مواد، مشورہ اور مالی تعاون ک ی بھی درخواست کی جاتی ہے۔
منجانب :مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
بانی ادارہ تسنیم القرآن
موبائل نمبر :03043721705
ایمیل:tasneemulquran@gmail.com
PK 09 MEZN 0099 7401 0737 0677
NR KONTA 9974 0107370677
TASNEEM UL KORAN
Ostatnia aktualizacja
6 cze 2023

Bezpieczeństwo danych

Podstawą bezpieczeństwa jest wiedza o tym, jak deweloperzy zbierają i udostępniają Twoje dane. Sposoby zapewniania prywatności i bezpieczeństwa danych mogą się różnić w zależności od użycia aplikacji, regionu i wieku użytkownika. Te informacje podał deweloper i z czasem może je aktualizować.
Żadne dane nie są udostępniane innym firmom
Dowiedz się więcej o deklarowaniu udostępniania danych przez deweloperów
Aplikacja nie zbiera danych
Dowiedz się więcej o deklarowaniu zbierania danych przez deweloperów

Co nowego

اٰللـــٌّٰـهًٌُمٓ صَلِّ عٓـلٰىٰ مُحَمَّدٍ وُاّلِ مُحَمَّدٍ وٓعٓجٓلِ فٓرٰجٰهٌٓمّ