Sharah Tahzeeb شرح التهذيب

Zawiera reklamy
10 tys.+
Pobrane
Ocena treści
Dla wszystkich
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu

Informacje o aplikacji

منطق اس علم کو کہتے ہیں جس کے ذریعےمعلوم حقائق سے نامعلوم کی طرف پہنچ اجاتاہے۔ یہ ایک فن بھی ہے کیونکہ اس کے ذریعے گفتگوکے دوران مناظرہ کےآداب اور اصو ل متعین کیے جاتے ہیں۔منطق کو یونانیوں نےمرتب کیا اس فن کا آغاز اور ارتقا ا رسطو سے ہوا۔ پھریہ مسلمانوں کے ہاتھ لگا انہوں نے اس میں قابل قدر اضافےکیے۔ اس کے بعد اہل یورپ نے اس میں اضافہ جات کیے ۔منطق کو تمام زبانوںمیں لھاگ یا۔تاہم یہ ایک مشکل فن ہے اس لئے کتابوں کے اندر بھی اس کی پیچیدگی سامنےآت ی تھی۔ اساتذہ کے بغیراس فن کا حصول ناممکن سا لگتا تھا۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس علم پر بہت لکھا گیا ہے کہ اب اسے سمجھنا قدر آسان ہے
ایک وہ دور تھا کہ غزالی ورازی جیسی شخصیات مَنْ لَمْ يَعْرِفِ الْمَنْط ِقَ فَلَا ثقۃ لَهُ فِی الْعُلُومِ اصلا کی صدائیں بلند کیا کرتی تھیں، وائ ے افسوس اب وہ دور آگیا کہ اسے فضول و ناکارہ علم کہا کر دامن سمیٹا جارہا ہے، اور علم منطق میں بے رغبتی اور دوری کی وبا ہر سو پھیلتی جارہی ہے، اور اسے غامض ودتیق اور دشوا ر کہہ کر اس سے آنکھیں چرائی جارہی ہیں، حتی کہ طلباء تو در کنار اساتذہ کرا م بھی اس سے متنفر و بیزار دکھائی دیتے ہیں، اس کی وجہ علت یہ بیان کی جاتی ہے کہ یہ سب سے مشکل اور دشوار ہے ، ہاں ! یہ امر کسی حد تک تسلیم کیا جاسکتا ہے، مگر اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسک تا کہ دنیا میں کوئی بھی فن آسان نہیں، ہر فن کے حصول کیلئے محنت و مشقت او ر عرق ریزی کرنی پڑتی ہے، تو پھر اس میں منطق کی ہی کیا تخصیص ہے؟ لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ اس فری کی طرف توجہ دی جائے اس کے قواعدوضوابط ا ور اصطلاحات سے واقفیت و شناسائی حاصل کی جائے، چنانچہ اس ضرورت و حاجت کی تکم یل کے لیے میں نے درس نظامی کی مشکل ترین اور لاجواب کتاب کیآسان شرح کے لی ے قلم اٹھایا، چنانچہ نتیجہ رزلٹ آپ کے سامنے ہے۔اپنے مادر علمی جامعہ نظامی ہ رضویہ شیخوپورہ میں دو بار شرح تہذیب پڑھانے کی سعادت نصیب ہوئی ، چونک ہ یہ کتاب انتہائی مشکل ہے بندہ نا چیز اس نتیجے پر پہنچا کہ اس کتاب کی جامع اور آسان ترین شرح کی جائے، جو طلباء کے لئے پکی پکائی روٹی ثابت ہو، اور ابتدائی اساتذہ کرام کو دیگر شروحات کے منتشر اور طویل مضامین سے بے نیاز کرکے وہ ان کے لئے تیار شدہ تقریر بن جائے۔
خصوصیات (1) متن و شرح دونوں پر مکمل اعراب۔ (2) متن و شرح کا لفظی ترجمہ (3) ہر مقام پر دئیے جانے والی عبارت پر اعراب۔ (4) اغراض ماتن بصورت اختصار ۔ (5) اغراض شارح کافی اور وافی حل کے ساتھ۔ (6) مسائل مشکلہ کا حل فوائد و تمہیدات کے ساتھ ۔ (7) ہر مسئلہ کی وضاحت مثال کے ساتھ ۔ الغرض! حتی الوسع ہر مسئلہ کی عام فہم تو ضیح وتیبین کر دی گئی ہے، اس امر کا لحاظ کرتے ہوئے کہ کلام نہ تو اتنا مختصر ہو کہ مخل فہم ہو اور نہ ہی اتنا طویل ہ و کہ باعث تشویش بن جائے۔ اظہار تشکر.
شرح تھزیب
حاشیہ مولانا عبداللہ
Haszja Maulana Abdullah
اغراض التھزیب
Aghraz Ul Tahzeeb
الترغیب
Al Targheb
التفہیم البلیغ
Altafheemula Baleegha
التقریب لحل شرح التھزیب
Altareeb lihali Sharah Tahzeb
التسہیل الترتیب
Ołtarz Altashel
انوار التھزیب
Anwar ul Tahzib
مفتاح التھزیب
miiftahultahzeb
نور الحبیب
noor ul habib
صرح اللبیب
Sarhul Labib
سراج التھزیب
sirajultahzeb
تنویرالتھزیب
Tanveer ul
التشریح المنیب
altashrihul Muneeb
Urdu Sharh Eisa Ghoji اردو شرح ایسا غوجی
ilm e Mantiq علم المنطق
Darja Salesa (klasa 3ed) درجہ ثالثہ
Książka Darse Nizami, درس نظامی کے کتب
Wifaqul Madaris وفاق المدارس
Ostatnia aktualizacja
25 lis 2023

Bezpieczeństwo danych

Podstawą bezpieczeństwa jest wiedza o tym, jak deweloperzy zbierają i udostępniają Twoje dane. Sposoby zapewniania prywatności i bezpieczeństwa danych mogą się różnić w zależności od użycia aplikacji, regionu i wieku użytkownika. Te informacje podał deweloper i z czasem może je aktualizować.
Ta aplikacja może udostępniać innym firmom te rodzaje danych
Dane osobowe, Wiadomości i inne typy danych (2)
Ta aplikacja może zbierać te rodzaje danych
Dane osobowe
Dane są zaszyfrowane podczas przesyłania
Nie można usunąć danych