فتاوی مفتی محمودؒ مکمل

Zawiera reklamy
1 tys.+
Pobrane
Ocena treści
Dla wszystkich
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu

Informacje o aplikacji

عرض ناشر

اپنی گونا گوں خص وصیات و امتیازات کی بناء پر اپنے زمانے کی ان عبقری شخصیات میں سے ہیں جن کی دینی, مذہبی ملی ہلکی اور سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ آپ نے اپنی خداداد صلاحیتوں کی بناء پر معاصرین میں وہ مقام پیدا فرمالیا ت ھا جس کے موافق و مخالف سب معترف تھے، آپ نے جہاں دین متین کی دیگر خدمات ان جام دیں وہیں آپ کا بہت بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ آپ پچیس سال مسلسل ملک کے معروف ادارے مدرسہ قاسم العلوم ملتان میں صدر مفتی کی حیثیت سے خدمات سر ا نجام دیتے رہے۔اس دور میں آپ کے پاس بیشمار ایسے مسائل آئے جو بظاہر مخلق ، بصیرت سے حل فرمایا۔ بائیس ہزا ر فتاوی جاری فرمائے ۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ ان نایاب اور قیمتی فتاوی جات کو کئی سال پہلے شائع ک ر دیا جاتا تا کہ علماء اور عوام کما حقہ مستفید ہوتے۔ منتخب فرم ایا۔ شاید اس لیے کہ ہمارے والد محترم (مولا نا مہابت خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ ) کو جو روحانی اور قلبی تعلق حضرت مفتی صاحب رحمہ اللہ سے تھا اور اس تعلق سے ہ مارا پورا گھر انہفیض یاب ہوا اس تعلق کو اللہ پاک کی بارگاہ میں قبولیت نصیب ہوئی۔
ہم قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت بر کاتہم کے ممنون ہیں کہ انہو قاسم العلوم ملتان کی فائلوں سے ان قمتی فتاوی اوس سارے کام کی نگرانی کے لیے بر اور محترم مولانا نعیم الدین صاحب مدظلہ استاذ الحدیث جامعہ مدنیہ کریم پارک لاہور کو مقرر فرمایا جن کے قیمتی مشوروں اور رہنمائی میں مولانا عبد الرحمن صاحب خطیب عالی مسجد لاہور اور مولانا نعیم اللہ صاحب جامعہ اشرفیہ لا ہور نے ترتیب و تبویب کا کام انت ائی محنت اور جانفشانی سے سرانجام دیا اس پر ہم ان حضرات کے تہہ دل سے ممنون ہیں۔ فتاوی کی تصحیح کے لیے حضرت مولانا محمد عرفان صاحب استاذ جامعہ مدنیہ کری م پارک لاہور نے جس شوق اور ولولے کا مظاہرہ کیا ہے یہ ان کی علم دوستی کی دل یل ہے۔ موصوف کا بنیادی کردار ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک مولانا کے علم و عمل میں برکت عطا کرے۔ ہم محترم خالد علیم اور عزیزم رشید احمد صدیقی کے بھی ممنون ہیں جن کے ت جربے سے کمپوزنگ کے مشکل مراحل طے کیے جاسکے۔ اشا عت میں جمعیہ پہلی کیشنز کی سابقہ ​​روایات کو برقرار رکھا جائے۔ ہم اپنی اس کوشش میں کسی حد تک کامیاب ہوئے ہیں اس کا فیصلہ پڑھنے والے ہی فرمائیں گے۔ اس کتاب کی پروف ریڈنگ میں اغلاط کا امکان موجود ہے۔ اگر ناظرین ان غلطیوں کی نشان دہی فرمادیں گے تو یہ ہم پر احسان ہوگا تا کہ آئندہ ایڈیشن میں ازالہ کیا جاسکے۔ آخر میں ہم بر اور مکرم مفتی محمد جمیل خان صاحب (بت) کا شکریہ ادا کرنا ضرو ری سمجھتے ہیں جن کی ذاتی کوشش سے یہ علمی ذخیرہ زیور طباعت سے آراستہ ہو گا ۔ مفتی محمد جمیل خان صاحب کو حضرت مفتی صاحب سے جو قلبی تعلق تھا اس کا اندا زہ فتاوی کی اس جلد میں شامل مقدمہ سے لگایا جا سکتا ہے۔ اس کام میں تعاون کرنے والے تمام حضرات کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین
محتاج دعا محمد ریاض درانی مسجد پائیلٹ ہائی سکول وحدت روڈ ، لاہور جولائی ۲۰۰۱ء
Fatawa Mufti Mahmood By Mufti Mahmood فتاوی مفتی محمود
اردو فتاوی | urdu Fatawa
darse nizami | درس نظامی
Wifaq ul Madaris | وفاق المدارس
Ostatnia aktualizacja
10 sie 2023

Bezpieczeństwo danych

Podstawą bezpieczeństwa jest wiedza o tym, jak deweloperzy zbierają i udostępniają Twoje dane. Sposoby zapewniania prywatności i bezpieczeństwa danych mogą się różnić w zależności od użycia aplikacji, regionu i wieku użytkownika. Te informacje podał deweloper i z czasem może je aktualizować.
Ta aplikacja może udostępniać innym firmom te rodzaje danych
Dane osobowe, Wiadomości i inne typy danych (2)
Ta aplikacja może zbierać te rodzaje danych
Dane osobowe
Dane są zaszyfrowane podczas przesyłania
Nie można usunąć danych