Jame Ul Fatawa جامع الفتاوٰی

Zawiera reklamy
1 tys.+
Pobrane
Ocena treści
Dla wszystkich
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu

Informacje o aplikacji

جامع الفتاوی کی خصوصیات
جیسا کہ عرض کیا گیا یہ مجموعہ علماء دیوبند کے فتاویٰ کو اور آسان کر کے مرتبہ کیا . گیا ہے۔
ایسے ہی دلائل نیز مسائل کے تکرار سے بھی بقدر وسعت احتراز کیا گیا ہے تا کہ یہ مجموعہ معتبر و مستند ہونے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ مسائل کو بھی اپنے ا ندر سمو سکے تاہم کہیں کہیں مسائل کا تکرار بھی ہو گیا ہے تو ایسا کسی اہم فائ دہ کے تحت کیا گیا ہے جیسا کہ اہل ذوق مطالعہ کرتے ہوئے خود محسوس کریں گے۔
سوال وجواب میں بھی اختصار سے کام لیا گیا ہے لیکن اسی قدر جہاں تک مسئلہ نی ز سائل کا مقصد سوال فوت نہ ہو تا ہم بعض معمولی طویل مسائل بھی قارئین ملاح ظہ فرمائیں گے۔
عنوان کو بھی آسان اور قریب الفہم بنانے کی سعی کی ہے۔
اختصار کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی تو اختصارن ہیں کیا گیا۔
اصل فتویٰ میں اگر کوئی سوال وجواب عربی یا فارسی میں ہے تو اس کا مختصر تر جمہ کر کے مجموعہ میں شامل کر لیا ہے۔
جن فتاوی میں ذیلی عنوانات نہیں ہیں مثلا کفایت المفتی , یا بعض فتاوی میں انوانات پر تقسیم کر دیا تا کہ قاری کو تلاش مسائل میں دشواری نہ ہو۔ مسائل کے اخذ میں اپنی بضاعت علم کی حد تک امعان نظر کے ساتھ احتیاط سے کام ل اختلاف اور خودار باب فتاوی کےذ وق تحقیق کی بنا پر بعض مسائل میں بظاہر تضاد اور معارضہ بھی نظر آئے گا لیک ن مائدہ علم کے خوشہ چین حضرات جانتے ہیں کہ قدیم و جدید مسائل طبائع کے اختلاف عرف کے انقلاب عموم بلوی نو ایجادات استنباط کے طرق نیز قیاس و استحسان اور اپنے فکر وفہم کی رسائی کی وجہ سے بعض مسائل میں یہ اختلاف ناگزیر ہے اس کی وجہ سے ن ہ کسی اہل فتویٰ پر حرف گیری ہو سکتی ہے نہ کسی کتاب پر عزل و ملامت کو روا رکھا جا سکتا ہے بلکہ قاری کا فرض ہے کہ وہ فطرت کی عطاء "جو ہر عقل" کو مرشد و رہ نما بنا کر بحر فقہ میں غواصی کرے اور حقیقت کے لآلی کی طلب و جستجو کر کے خود بھی محفوظ ہو اور افراد امت کو بھی اپنی تح قیق انیق سے مسرور کرے ایسے مواقع پر ہم نے بھی اپنے علم و واقفیت کی انتہا ت ک اعتدال و توازن پیدا کرنے اور مسئلہ کی راج صورت پیش کرنے کی سعی کی ہے جیسا کہ قارئین دوران مطالعه بار بار ملاحظه فرمائیں گے اس کے باوجود گر کوئی خیر خواہ مشفق کسی لغزش و فرو گذاشت پر انتباہ فرما ئیں گے تو ہم یقی نا ان کیلئے دعا گو اور شکر گزار ہوں گے۔ سکتہ چینوں سے کوئی غرض نہیں کیونکہ
دشمنوں کی حرف گیری پر نہ ہو واصف ملول
نقد دل بازار رسوائی میں پرکھا جائے ہے

Jame Ul Fatawa جامع الفتاوٰی
darse nizami | درس نظامی
Wifaq ul Madaris | وفاق المدارس
Urdu Fatawa | اردو فتاوٰی
Ostatnia aktualizacja
11 sie 2023

Bezpieczeństwo danych

Podstawą bezpieczeństwa jest wiedza o tym, jak deweloperzy zbierają i udostępniają Twoje dane. Sposoby zapewniania prywatności i bezpieczeństwa danych mogą się różnić w zależności od użycia aplikacji, regionu i wieku użytkownika. Te informacje podał deweloper i z czasem może je aktualizować.
Ta aplikacja może udostępniać innym firmom te rodzaje danych
Dane osobowe, Wiadomości i inne typy danych (2)
Ta aplikacja może zbierać te rodzaje danych
Dane osobowe
Dane są zaszyfrowane podczas przesyłania
Nie można usunąć danych