Sunan e Ibn Majah سنن ابن ماجہ

Zawiera reklamy
1 tys.+
Pobrane
Ocena treści
Dla wszystkich
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu

Informacje o aplikacji

اللہ عزوجل نے امت مسلمہ کو جہاں دیگر خصوصیات سے نو از اوہاں خاص طور پر ؒبز ے ہمکنار کیا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایٱ عالیشان کتاب ک؄ ناب کی تشریح و توضیح صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے آپ ؑسے سن کر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عملی زندگی کو ملاحظہ کر ځے ام کما حقہ پہنچایا اور اس میں ہرگز کمی بیشی کا شائبہ تک نہیں ہے ۔ یہ دونوں سر چشمے محفوظ ہیں اور قیامت تک محفوظ رہیں گے۔ ان میں تغییر و تبدل نہیں ہوسکتا۔ اگر کسی دور میں اسلام دشمن عناصر یا بظاہر اسلام کا دعوی کرنے والوں نے دشٌم کا دعوی کرنے والوں بدلنا
چاہی، اس میں من گھڑت احادیث کو داخل کرنا چاہا تو وہ اپنے اس مذموم مقاصد مقاصد مایی ۩ایی ۩ ہو سکے۔ اللہ عزوجل نے ہر دور میں ایسے مخلص اور ثقہ اہل علم کا انتظام فرمایا ہے اور ق ہے اور ۂ ماتا رہے گا جو ایسے بد طنیت لوگوں کی ریشہ دوانیوں سے امت مسلماف کو آگار کرۈ کر۪ تے رہیں گے ۔ انہیں میں سے ایک نام امام ابن ماجہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی ہےامام ابن ماجس امی امے ا دو باتوں کا اہتمام انتہائی شاندار طریقے پر کیا ہے ایک تو احادیث کو باب وار کیا ہے ایک تو احادیث کو باب وار کة یی کتاب میں بیان کیا ہے اور دوسرا اختصار کا خیال رکھا ہے۔۔ ہم شیخ حافظ ابوزرعہ رازی کے ان الفاظ کو اس کتاب کی مقبول ر ظاہر کرنے کہ حئے مجھتے ہیں کہ اگر یہ کتاب لوگوں کے ہاتھوں میں پہنچ گئی تو فن اووفن امیع کی جةثر جةثر نفات بیکا رو معطل ہو کر رہ جائیں گی ماضی قریب میں کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی آمد اردو تراجم میں معین ثابت ہوئی جس کی وجار سے پبرش ے اس سلسلہ تراجم میں خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اکثر پرا؆ے تراجم فی کپ کمپی ل کیا گیا اور ان کے معیار کو مزید سے مزید تر بہتر بنانے کی سعی نہیں کی گئی مكتبة العلم لاہور (جو عرصہ دراز سے علوم دینی۳ کی اشاعت و تروی تروی رانجام دے رہا ہے اور دینی کتب کو بہترین معیار کے ساتھ شائع کرنے میں اللہ اللہ وکرم سے قارئین میں ایک منفرد مقام کا حامل ہے ) نے اس کمی کو شدت کے ساتھ محسوس کیا اور اس کمی کا ازالہ کرنے کے لئے برصغیر کؒ نا ین حضرت مولانا قاسم امین حفظہ اللہ سے درخواست کی کہ سنن ابن ماجہ شریف ةا ای یجئے جو دور حاضر کےتقاضوں سے ہم آہنگ ہو ۔ موصوف نے ہماری اس درخواست کو شرف قبولیت سے نوازتے ہوئے نہ صرف صرف بیب کس اب کات کیا بلکہ اکثر مقامات پر احادیث کے مفاہیم کو فقہاء کے اقوال کی راوشنی میذں ،ش۱ عے واضح بھی کیا۔ ہم (ارباب مکتبتہ العلم ) فشانی اور احتیاط سے کام لیا ہے اور اب یہ کتاب مندرجہ ذیل صفات سے آراستہ و پایی آپ کے سامنے ہے۔ پرانے تراجم پر اعتماد و اکتفا کرنے کی بجائے از سرنو ترجمہ کرایا گیا۔ پرانے نسخوں میں جو کتابت کی اغلاط تھیں ان کا ازالہ کٌا گیا جن مقامات پر اؒادی کھنے سے رہ گئی تھیں یا ان کے نمبر درست نہیں تھے ان کو عربی نسخہ سے تلة ک۩ ں شامل کیا گیا ۔ کتاب کو مارکیٹ میں موجود سب سے بہتر اردو پروگرام پر شائع کرنے کی کوشش کی کی پروف ریڈنگ کے سلسلے میں حتی المقدور انتہائی احتیاط سے کام لیا گیا۔ایک نیا ۅ نے اور اس پر شرح لکھوانے کا کام جتنا سہل نظر آتا ہے حقیقتا اتنا اتنا ی کٹھن اور ۯ بن ماجہ کی شرح کے لئے ہم مولانا ابوعبد الودود اعوان ( استاذ الحدیث جامعہ عثمانیہ ) کے بے حد ممنون ہیں کہ انہوں نے اپنی تدریسی میں کہ انہوے سے کثیر وقت صرف کر کے اس کی شرح لکھی اور جہاں جہاں ضرور ضروری ہوا واں بڑی تفاصی ا نکتہ نظر واضح کیا اس کے علاوہ ہم نظر ثانی کے لئے حضرت استاذ مولا نا منظور احمد صاحب ( فاضل جامعہ اشرفیه، لاہور و ناظم اعل،ٰ اقیاقہ لاطفال ٹرسٹ ) کے از حد شکر گزار ہیں کہ انہوں نے نہ صرف تررجمہ اور خلاصتؾ اوا٨ نی کی بلکہ جہاں جہاں ضروری ہوا وہاں مناسب ردو بدل بھی کیا۔ اللہ عز وجل ان تمام حضرات کی سعی کو قبول فرمائے ۔کتاب کی کمپوازنگ سے لعبة ڱ ے مراحل میں بہترین معیار کی تلاش و جستجو کی گئی۔ ان سب احتیاطوں کے باوجود انسان بہر حال لغزش سے مبرا نہیں اس وجہ سے اگر کوئی اس کی نشاندہی ضرور کریں ، ان شاءاللہ اس کو فورا گلے ایڈیشن میں دور کر دئا ے دئا ے دا۬۬ اب کے مطالعہ کے ساتھ ساتھ بندہ کے والدین کو جنہوں نے مجھے قرآن وحدیث کے کام کی طرف نہ صرف رغبت دلائان بلکہ قدم قدم ی بھی فرمائی اپنی دعاؤں میں ضرور شامل کریں۔ اللہ جل جلالہ سے دعا ہے کہ اس کتاب کی تیاری میں تعاون کرنے والاْ تمام احباب پ یٰ اپنا فضل و کرم فرمائے ۔ (آمین)
دعاؤں کا طالب خالد مقبول
Ostatnia aktualizacja
26 lip 2023

Bezpieczeństwo danych

Podstawą bezpieczeństwa jest wiedza o tym, jak deweloperzy zbierają i udostępniają Twoje dane. Sposoby zapewniania prywatności i bezpieczeństwa danych mogą się różnić w zależności od użycia aplikacji, regionu i wieku użytkownika. Te informacje podał deweloper i z czasem może je aktualizować.
Ta aplikacja może udostępniać innym firmom te rodzaje danych
Dane osobowe, Wiadomości i inne typy danych (2)
Ta aplikacja może zbierać te rodzaje danych
Dane osobowe
Dane są zaszyfrowane podczas przesyłania
Nie można usunąć danych