مکاشفات رمل Geomancy

10 tys.+
Pobrania
Ocena treści
Dla wszystkich
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu
Zrzut ekranu

Informacje o aplikacji

مکاشفات رمل ایپ ماہر رمال اور رمل کے طالبعلموں دونوں کیلئے یکساں مفید ای پ ہے۔
ایپ میں رمل کا زائچہ بنانے کے چار طریقے شامل ہیں جس سے آپ منٹوں میں زائچ ہ بنا سکتے ہیں۔ زائچہ کو محفوظ کرنے کا سسٹم بھی شامل کیا گیا ہے جس سے اپ زائچہ کے ساتھ سائ ل کا نام، سوال اور تاریخ بمعہ وقت کے محفوط کرسکتے ہیں اور بعد میں صرف ایک کلک سے لوڈ کر سکتے ہیں۔
زائچہ میں ایک کلک سے آپ بیوت اور ان میں موجود اشکال کے خواص دیکھ سکتے ہی ں اور ساتھ میں جو جواب یا حکم لاگو ہوگا وہ حاصل کر سکتے ہیں۔

مکاشفات رمل میں زائچہ کی تیاری کے 4 طریقے دیئے گئیے ہیں:

1۔ موبائل سکرین کو ٹیپ کرکے۔۔۔

2۔ ایپ خود Losowy نمبرز منتخب کرکے۔۔۔۔

3۔ آپ ایپ میں موبائل سکرین پر لکیریں کھینچیں۔۔۔۔

4۔ آپ کے منتخب کردہ نمبرز سے۔۔۔۔

اس زائچہ کو ایپ میں بمعہ نام سائل، سوال، وقت اور تاریخ کے محفوظ کرنے کا اپ شن دیا گیا ہے، اور آپ بعد میں اس زائچہ کو لوڈ کرسکتے ہیں۔

زائچہ کی دو اقسام بنتی ہیں۔

زائچہ کے اندر اشکال/گھر پر ٹیپ کرنے سے منتخب کردہ شکل/گھر کی پوری تفصی ل ڈسپلے ہوگی اور ساتھ میں جو حکم لاگو ہوگا، وہ بھی ڈسپلے ہوگا۔

ایپ میں صرف ڈیٹا کے اپڈیٹ کا الگ سسٹم دیا گیا ہے، جس سے آپ پوری ایپ کے بجائے صرف ڈیٹا کو اپڈیٹ کرسکتے ہیں تاکہ رمال کے جو احکام ہم اپڈیٹ کریں وہ آپکو فورا دستیاب ہوں۔
Ostatnia aktualizacja
30 wrz 2024

Bezpieczeństwo danych

Podstawą bezpieczeństwa jest wiedza o tym, jak deweloperzy zbierają i udostępniają Twoje dane. Praktyki w zakresie zapewniania prywatności i bezpieczeństwa danych mogą się różnić w zależności od sposobu korzystania z aplikacji, regionu i wieku użytkownika. Te informacje podał deweloper i z czasem może je aktualizować.
Żadne dane nie są udostępniane innym firmom
Dowiedz się więcej o deklarowaniu udostępniania danych przez deweloperów
Aplikacja nie zbiera danych
Dowiedz się więcej o deklarowaniu zbierania danych przez deweloperów
Dane są zaszyfrowane podczas przesyłania
Nie można usunąć danych

Co nowego

مکاشفات رمل کی پہلی رلیز