Waldain Ke Huqooq

Contém anúncios
1 mil+
Downloads
Classificação do conteúdo
Todos
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela
Imagem da captura de tela

Sobre este app

والدین کے حقوق

جنت کا ساتھی:

حضرت سیدنا موسی علیہ السلام نے اللہ پاک کی بارگاہ میں عرض کی کہ مج می میرا جنت کا ساتھی دکھا دے. اللہ پاک نے فرمایا: فلاں شہر کا قصائی تمہارا جنت کا ساتھی ہے۔ Gratuito جبکھانے کے لئے بیٹھے تو قصا ئی نے ایک بڑی سی ٹوکری اپنے پاس رکھ لی۔ دو نوالے ٹوکری میں ڈالتا اور ایک نوالہ خود کھاتا۔ اتنے میں دروازے پر دستک ہوئی۔ قصائی باہر گیا, حضرت موسی علیہ السلام نے ٹوکری میں نظر کی تو کیا دیکھتے ہیں کہ ٹوکری میں بوڑھے مرد و عورت ہیں جیسے ہی ان کی نظر حضرت موسی علیہ السلام پر پڑی, ان کے ہونٹوں پر مسکراہٹ پھیل گئی پھر ان بزرگوں نےآپ علیہ السلام کی رسالت کی گواہی دی اور ُاسی وقت انتقال کرگئے۔ قصائی جب واپس آیا تو اپنے فوت شدہ والدین کو دیکھ کر سارا معاملہ سمجھ گیا اور حضرت موسی علیہ السلام کا ہاتھ چومتے ہوئے کہنے لگا: مجھے لگتا ہے کہ آپ اللہ پاک کے نبی حضرت موسی علیہ السلام ہیں? فرمایا ہاں تمہیں کیسے اندازہ ہوا؟ کہنے لگا کہ میرے والدین روز دعا کرتے تھے: اے اللہ پاک ہمیں حضرت موسی علیہ السلام کا دیدار کرتے ہوئے موت دینا. ان کے اچانک انتقال کرنے سے میں نے اندازہ لگایا کہ آپ ہی حضرت موسی علیہ السلام ہیں. جب میری ماں کھانا کھالیتی تو مجھے اس طرح دعا دیتی: اللہ پاک میرے بیٹے کو جنت میں حضرت موسی علیہ السلام کا ساتھی بنانا. حضرت موسی علیہ السلام نے فرمایا: مبارک ہو کہ اللہ پاک نے تمہیں میرا جنت کا ساتھی بنایا ہے.

والدینکی شان بزبان قرآن:

اللہ پاک نے قرآن پاک کے کئی مقامات میں والدین کی اہمیت و مرتبے کو اجاگر کیا ہے۔ اللہ پاک قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: '! اور ماں باپ کو اف تک نہ کہو اور نہ ہی انہیں جھڑکو اور ان سے نرمی سے بات کرو'! '' (پ 15, بنی اسرائیل, آیت 23 (اللہ اکبر ہمیں تو والدین کو اف تک کہنے سے منع کیا جا رہا ہے جبکہ آج کل کی نادان اولاد کے نزدیک والدین کو اولڈ ہاؤس میں چھوڑ کر آنا کوئی برائی ہی نہیں!

احادیث مبارکہ میں بھی والدین کی قدر واہمیت بیان کی گئی ہے: چنانچہ

حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان عالی شان ہے: جس شخص سے اسکے والدین راضی ہوں اللہ پاک اس سے راضی ہے اور جس سے اس کے والدین ناراض ہوں اس سے اللہپاک بھی ناراض ہے. (ترمذی)

حدیث مبارکہ میں تو ماں باپ کو جنت دوزخ سے تعبیر کیا گیا اللہپاک کے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ایک شخص نے پوچھا: یا سول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ماں باپ کا اولاد پر کیا حق ہے? اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ماں باپ تیری جنت اور دوزخ ہیں. (ابن ماجہ)

ایک اور مقام پر ارشا د فرمایا: سب گناہوں کی سزا قیامت میں ملے گی لیکن ماں باپ کے نافرمان کو اللہ پاک دنیا میں ہی سزا د د دیتا ہے. (شعب الایمان)

حدیث پاک کا مضمون ہے: جو بچہ اپنے ماں کی محبت کی نگاہ سے دیکھے اللہ پاک اسے مقبول حج مقبول حج ثا ثواب عطا فرمائے گا اللہ اکبر! ذرا سوچئے کہ محبت سے دیکھنے کا یہ اجر ہے تو خدمت کرنے کرنے کیا ہوگا! ایک صحابی رسول نے عرض کی: حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم اگر کوئی دن میں سو بار دیکھے? آقا صلی الہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں: کوئی سو بار بھی دیکھے تو اسے اللہ پاک مقبول حج ک مقبول حج ک ثواب عطا فرمائے گا فرمائے گا. (شعب الایمان، حدیث7859, ج6, ص186)

ماں کی شان:

ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہو کر عرض گزار ہوا: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ علیہ والہ علیہ والہ علیہ میرے حسنِ اخلاق کا زیادہ حق دار کون ہے؟ ارشاد فرمایا: ''تمہاری ماں'' اس نے دوبارہ عرض کی: اس کے بعد کون؟ ارشاد فرمایا: ''تمہاری ماں'' تیسری بار عرض کی: اس کے بعد کون؟ تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس مرتبہ بھی یہی ارشاد فرمایا: '' تمہاری ماں '' اس نے پھر عرض کی پھ عرض کی: اس کے بعد کون? تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: '' تیرا باپ '', پھر قریبی کا زیادہ حق ہے پھر جو اس کے بعد قریبی ہو. (صحیح بخاری)

Waldain é um dos aspectos mais importantes da nossa vida, eles nos dão tudo o que têm e passam a vida inteira por nós, então nosso dever é cuidar deles também durante toda a vida, mas o mais importante também na velhice.
Atualizado em
27 de fev. de 2022

Segurança dos dados

Nesta seção, os desenvolvedores podem exibir informações sobre como o app coleta e usa seus dados. Saiba mais sobre a segurança dos dados
Nenhuma informação disponível